کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف
چین میں کرپشن الزامات پر فوج کے نو اعلیٰ جرنیلوں کو پارٹی اور فوج سے نکال دیا ہے۔ چین کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جن 9 افراد پر سنگین مالیاتی جرائم کا شبہ ہے۔ ان میں سینئر جنرلز اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔ ان 9 […]
کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف Read More »









