ویب ڈیسک

ٹرمپ کا چین پر ’100 فیصد‘ ٹیرف کا اعلان: امریکا چین تجارتی جنگ عروج پر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین کے خلاف انتہائی سخت تجارتی پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے عالمی اقتصادی دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یکم نومبر 2025 سے تمام چینی مصنوعات پر 100 فیصد اضافی ٹیرف نافذ کر دیا جائے گا۔ اس کے ساتھ ہی، امریکہ میں تیار ہونے […]

ٹرمپ کا چین پر ’100 فیصد‘ ٹیرف کا اعلان: امریکا چین تجارتی جنگ عروج پر Read More »

افغان وزیر خارجہ کادورہ بھارت: پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کےداخلے پر پابندی

افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی اپنے سات روزہ دورے کے سلسلے میں جمعرات کو دہلی پہنچے۔ اگست 2021 میں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد یہ ان کا پہلا ہندوستان کا دورہ ہے۔ تاہم، ان کے دورے کا سب سے زیادہ زیرِ بحث پہلو ان کے ایک سرکاری پروگرام کے دوران سامنے آیا،

افغان وزیر خارجہ کادورہ بھارت: پریس کانفرنس میں خواتین صحافیوں کےداخلے پر پابندی Read More »

ہر مسئلے کا حل بات چیت میں ہوتا تو جنگیں اور غزوات نہ ہوتے: ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کہنا ہے کہ نیشنل ایکشن پلان میں کہا گیا تھا کہ دہشت گری کے خلاف میڈیا اور سیاستدان مضبوط بیانیہ بناتے ہوئے ایک آواز اُٹھائیں گے، لیکن اس کے باوجود یہ آوازیں آئیں کہ بات چیت کر لی جائے۔ اگر ہر مسئلے کا حل

ہر مسئلے کا حل بات چیت میں ہوتا تو جنگیں اور غزوات نہ ہوتے: ترجمان پاک فوج Read More »

گوگل سرچ لائیو اب پاکستان میں بھی دستیاب

گوگل نے دیگرملکوں کی طرح پاکستان میں بھی اپنا اے آئی بیسڈ کنورسیشنل سرچ فیچر “گوگل سرچ لائیو” باضابطہ طور پر لانچ کر دیا ہے۔ یہ فیچر صارفین کو بیک وقت وائس، کیمرہ اور ٹیکسٹ کے ذریعے سوالات پوچھنے اور فوری جوابات حاصل کرنے کی سہولت دیتا ہے۔ گوگل سرچ لائیو کی خاص باتیں کیا

گوگل سرچ لائیو اب پاکستان میں بھی دستیاب Read More »

رات کی تاریکی میں سوشل میڈیا کی چمک ذہنی صحت کے لئے بڑا خطرہ

کیا آپ رات گئے تک سوشل میڈیا پر متحرک رہتے ہیں؟ ماہرین خبردار کرتے ہیں کہ رات کے وقت کی یہ عادت آپ کی نیند اور ذہنی صحت کے لیے خاموش قاتل ثابت ہو سکتی ہے۔ نئی تحقیق کے مطابق، جو لوگ رات کو دیر تک پوسٹ کرتے ہیں، ان میں ڈپریشن اور بے چینی

رات کی تاریکی میں سوشل میڈیا کی چمک ذہنی صحت کے لئے بڑا خطرہ Read More »

ٹرمپ کا خواب ٹوٹ گیا: امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کے نام

ناروے کی نوبیل کمیٹی نے وینزویلا کے عوام کے جمہوری حقوق کے تحفظ کے فروغ کے لیے حزب اختلاف کی ماریا کورینا ماچاڈو کی خدمات کے اعتراف میں نوبیل امن انعام 2025 دینے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی شدید خواہش تھی کہ انہیں ان کی خدمات کے اعتراف میں امن کے

ٹرمپ کا خواب ٹوٹ گیا: امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی اپوزیشن لیڈر کے نام Read More »

اٹلی میں برقع پر پابندی کی تیاری، پارلیمنٹ میں بل پیش

اٹلی کی حکومت ملک میں نقاب پر پابندی عائد کرنے کے لیے تیزی سے قدم اٹھا رہی ہے۔ اس حوالے سے پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کر دیا گیا ہے۔ اس پیش رفت کا مقصد صرف نقاب پر پابندی لگانا نہیں ہے، بلکہ کنوارہ پن کی جانچ کو بھی غیر قانونی قرار دینے کی راہ

اٹلی میں برقع پر پابندی کی تیاری، پارلیمنٹ میں بل پیش Read More »

غزہ معاہدہ: ٹرمپ کی کڑی نگرانی، 200 امریکی فوجی تعینات

غزہ میں جاری انسانی بحران اور جنگی صورتحال کو ختم کرنے کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تجویز کردہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر اسرائیل اور حماس نے اصولی اتفاق کر لیا ہے۔ اس معاہدے کی نگرانی کے لیے 200 امریکی فوجی اہلکاروں کی تعیناتی کی جائے گی، جو جنگ بندی اور یرغمالیوں

غزہ معاہدہ: ٹرمپ کی کڑی نگرانی، 200 امریکی فوجی تعینات Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام: ’پی سی بی لائیو‘ اسٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کرکٹ کے شائقین کے لیے ایک بڑی سہولت متعارف کراتے ہوئے اپنا پہلا او ٹی ٹی اسٹریمنگ پلیٹ فارم “پی سی بی لائیو” لانچ کر دیا ہے۔ اس پلیٹ فارم کا مقصد دنیا بھر میں موجود کرکٹ مداحوں کو لائیو میچز دیکھنے کی سہولت فراہم کرنا ہے۔ ’پی

پاکستان کرکٹ بورڈ کا بڑا اقدام: ’پی سی بی لائیو‘ اسٹریمنگ پلیٹ فارم لانچ Read More »

بیلجیم میں وزیراعظم پر ڈرون حملے کی سازش ناکام، 3 افراد گرفتار

بیلجین پولیس نے وزیراعظم بارٹ ڈی ویور اور دیگر سیاسی شخصیات پر ڈرون کے ذریعے حملے کی منصوبہ بندی کرنے والے 3مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔ الجزیرہ کے مطابق بیلجیئم کی وفاقی پراسیکیوٹر این فرانسن کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف دہشت گردی کے ارادے سے قتل کی کوشش اور دہشت گرد گروہ میں

بیلجیم میں وزیراعظم پر ڈرون حملے کی سازش ناکام، 3 افراد گرفتار Read More »