خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران!
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیانات اور حکمت عملی عام سیاستدانوں کے لئےناقابل یقین ہوتی ہے۔ اب وہ ڈاکٹر بن کر لوگوں کومشورہ بھی دینے لگے ہیں۔ ان کےحالیہ بیان نے تو دنیا بھر کے طبی ماہرین کی ساری مہارت کا جنازہ ہی نکال دیاہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ حاملہ خواتین کو ایسیٹامنیوفین […]
خطرناک ہے پیراسیٹامول: ٹرمپ کے دعوے سے دنیا بھر کے طبی ماہرین حیران! Read More »









