ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم مردوں سے زیادہ ہوگئی
بین الاقوامی کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے رواں برس ہونے والے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی مجموعی انعامی رقم 13.88 ملین ڈالر کی انعامی رقم رکھی ہے۔ جو کہ مردوں کے ایڈیشن سے ایک تہائی زیادہ ہے۔ آئی سی سی کا ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کا 13واں ایڈیشن 30 ستمبر سے بھارت اور […]
ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کی انعامی رقم مردوں سے زیادہ ہوگئی Read More »









