ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حکم پر محکمہ خارجہ کے 1300 سے زیادہ ملازمین کو برطرف کر دیا گیا جبکہ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ملازمین کی اضافی تعداد میں کمی لانے کے لیے کیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق محکمہ خارجہ میں چھانٹی کا عمل سپریم کورٹ کے حکم کے […]
ٹرمپ کے حکم پر امریکی محکمہ خارجہ کے 1300 سے زائد ملازمین برطرف Read More »









