ایلون مسک کو سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا، 76 ارب ڈالر کا نقصان
دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کو سیاسی پارٹی بنانے کا اعلان کرنا مہنگا پڑ گیا۔ انہیں اس اعلان کے بعد 76 ارب ڈالرز کا نقصان ہوا ہے۔ امریکا کے گزشتہ صدارتی انتخاب میں ایلون مسک کا شمار ٹرمپ کے سب سے قریبی ساتھیوں میں ہوتا تھا۔ صدارتی انتخابات کے لئے ایلون مسک نے […]
ایلون مسک کو سیاسی جماعت بنانے کا فیصلہ مہنگا پڑ گیا، 76 ارب ڈالر کا نقصان Read More »









