شام میں بر سر اقتدار ھیئۃ التحریر الشام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج
امریکا نے شام میں گزشتہ برس بشار الاسد کی حکومت کا تختہ الٹنے والی مسلح تنظیم ھیئہ التحریر الشام (ایچ ٹی ایس) کو غیر ملکی دہشت گرد تنظیم کی فہرست سے نکال دیا ہے۔ ھیئہ التحریر الشام کے سربراہ احمد الشرع اس وقت شام کے صدر ہیں۔ ان کی مسلح تنظیم ماضی میں النصرہ فرنٹ […]
شام میں بر سر اقتدار ھیئۃ التحریر الشام دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج Read More »









