ویب ڈیسک

سبھاش گھئی نے برسوں پہلے نشے میں چور سلمان خان سے اپنے جھگڑے کی کہانی بتادی

بالی ووڈ کے معروف فلمساز سُبھاش گھئی نے اداکار سلمان خان کے ساتھ ماضی میں ہونے والے ایک جھگڑے کا انکشاف کیا ہے۔ ان کے مطابق فلم ’یوراج‘ میں ایک ساتھ کام کرنے سے قبل ایک پارٹی کے دوران سلمان خان نے مبینہ طور پر نشے کی حالت میں انہیں گالیاں دیں، جس کے بعد

سبھاش گھئی نے برسوں پہلے نشے میں چور سلمان خان سے اپنے جھگڑے کی کہانی بتادی Read More »

یو اے ای جانے والے پاکستانی ہوشیار! ایمبولینس کا راستہ روکنے پر ہوگا 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد جرمانہ

متحدہ عرب امارات میں سڑک پر ایمبولینس، فائر بریگیڈ، پولیس یا دیگر ہنگامی گاڑی کے سائرن اور وارننگ لائٹس نظر آئیں تو ڈرائیورز کے لیے فوری اور محفوظ انداز میں راستہ دینا ضروری ہے۔ ہنگامی گاڑی کو راستہ نہ دینے کی صورت میں 3 ہزار درہم جرمانہ ( تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار پاکستانی روپے

یو اے ای جانے والے پاکستانی ہوشیار! ایمبولینس کا راستہ روکنے پر ہوگا 2 لاکھ 30 ہزار سے زائد جرمانہ Read More »

نیپال، چین سیلاب میں ہلاکتیں 750 سے بڑھ گئیں؛ 3000 افراد تاحال لاپتہ

نیپال اور چین کے خودمختار حصے تبت کے سرحدی علاقے میں تباہ کن سیلاب، لینڈ سلائیڈنگ اور برفانی تودے گرنے کے بعد لاپتا افراد کی تعداد 3 ہزار سے تجاوز کرگئی، جبکہ امدادی ٹیمیں متاثرہ علاقوں میں زندہ بچ جانے والوں کی تلاش میں مصروف ہیں۔ نیپال کے مطابق ملک میں 2,498 افراد تاحال لاپتا

نیپال، چین سیلاب میں ہلاکتیں 750 سے بڑھ گئیں؛ 3000 افراد تاحال لاپتہ Read More »

کائنات کے راز جاننے کے لئے رومن ٹیلی اسکوپ اپنے سفر کو تیار

امریکی خلائی ادارے ناسا کا جدید نینسی گریس رومن اسپیس ٹیلی اسکوپ خلا میں اپنے سفر کو روانہ ہونےکے لئے تیار ہے ، جہاں یہ کئی برسوں پر محیط ایک اہم سائنسی مشن کے تحت کائنات کا ایک وسیع اور تفصیلی نقشہ تیار کرے گا۔ ٹیلی اسکوپ کو فلوریڈا کے کینیڈی اسپیس سینٹر سے اسپیس

کائنات کے راز جاننے کے لئے رومن ٹیلی اسکوپ اپنے سفر کو تیار Read More »

imam

امام الحق کی لارڈز ٹیسٹ سے مزید شرکت مشکوک، پنڈلی میں انجری

لندن: پاکستان کے اوپننگ بلے باز امام الحق کی انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے بقیہ میچ میں شرکت تقریباً ناممکن ہوگئی ہے۔ امام الحق کی بائیں پنڈلی میں گریڈ ون ٹئیر کی تشخیص ہوئی ہے اور انہیں صحت یابی کے لیے تقریباً 10 دن آرام کا مشورہ دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق امام

امام الحق کی لارڈز ٹیسٹ سے مزید شرکت مشکوک، پنڈلی میں انجری Read More »

دیامر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ پاور منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارت اقتصادی امور

وزارت اقتصادی امور نے دیامر بھاشا ڈیم کے 4500 میگاواٹ بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منسوخی سے متعلق خبروں کو گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ حکومت نے ڈیم کی پن بجلی پیدا کرنے کی سہولیات منسوخ نہیں کیں۔ وزارت اقتصادی امور کے مطابق دیامر بھاشا ڈیم بدستور قومی ترجیحی منصوبہ

دیامر بھاشا ڈیم کا 4500 میگاواٹ پاور منصوبہ منسوخ نہیں ہوا، وزارت اقتصادی امور Read More »

عمران ہامشی سوائن فلو کا شکار: طبیعت بگڑنے پر تمام سرگرمیاں معطل

بالی ووڈ اداکار عمران ہاشمی سوائن فلو کا شکار ہوگئے ہیں، جس کے باعث انہیں ڈاکٹرز نے آرام کا مشورہ دیا ہے۔ طبیعت خراب ہونے کے بعد اداکار نے اپنی تمام سرگرمیاں معطل کردی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق عمران ہاشمی نے 29 اگست کو سوشل میڈیا پر اپنی طبیعت ناساز ہونے کی تصدیق کی۔

عمران ہامشی سوائن فلو کا شکار: طبیعت بگڑنے پر تمام سرگرمیاں معطل Read More »

آپ کا گوگل اکاؤنٹ کہاں کہاں لاگ اِن ہے؟ چند سیکنڈ میں معلوم کریں

آج کے ڈیجیٹل دور میں گوگل اکاؤنٹ صرف ای میل تک محدود نہیں رہا۔ جی میل، گوگل ڈرائیو، گوگل فوٹوز، یوٹیوب، کانٹیکٹس اور دیگر اہم سروسز کا ڈیٹا اسی اکاؤنٹ سے منسلک ہوتا ہے۔ ایسے میں اگر آپ کا اکاؤنٹ کسی پرانے فون، لیپ ٹاپ یا کسی دوسرے ڈیوائس میں لاگ اِن رہ گیا ہو

آپ کا گوگل اکاؤنٹ کہاں کہاں لاگ اِن ہے؟ چند سیکنڈ میں معلوم کریں Read More »

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں 620 سے تجاوز کرگئیں: ہر جانب تباہی ہی تباہی

نیپال میں تباہ کن سیلاب نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی، جس کے بعد حکومت نے متاثرہ علاقوں کی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے مالی امداد کی اپیل کردی ہے۔ حکام کے مطابق سیلاب کے نتیجے میں 620 سے زائد افراد ہلاک جبکہ 2,400 سے زیادہ لاپتا ہیں، اور ریسکیو ادارے لاپتا افراد

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتیں 620 سے تجاوز کرگئیں: ہر جانب تباہی ہی تباہی Read More »

روس کے یوکرین میں ڈرون حملے سے 27 افراد ہلاک: سیکڑوں کا انخلا

یوکرین کے دارالحکومت کیف کے مضافاتی علاقے میں روسی ڈرون حملے کے نتیجے میں ایک گودام میں شدید آگ بھڑک اٹھی اور یکے بعد دیگرے دھماکوں سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ یوکرینی حکام کے مطابق حملے میں کم از کم 27 افراد ہلاک جبکہ 42 زخمی ہوگئے۔ علاقائی گورنر تیمور تکاچینکو نے

روس کے یوکرین میں ڈرون حملے سے 27 افراد ہلاک: سیکڑوں کا انخلا Read More »