فلم ’شیدا ٹلی‘ میں کام کرنے کا افسوس ہے: جاوید شیخ
سینئر اداکار جاوید شیخ کا کہنا ہے کہ ان کا ایک فلم شیدا ٹلی کی وجہ سے بہت مذاق اُڑایا گیا اور یہی وہ فلم ہے جسے کرنے کا انہیں افسوس ہے۔ نجی ٹی وی سما کے پروگرام میں گفتگو کے دوران جاوید شیخ نے کہا کہ میں 1993 میں ترکیہ میں فلم ’چیف صاحب‘ […]
فلم ’شیدا ٹلی‘ میں کام کرنے کا افسوس ہے: جاوید شیخ Read More »









