بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار
بھارتی ریاست پنجاب کی پولیس نے جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور یوٹیوبر جسبیر سنگھ کو پاکستان کے لیے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس (ڈی جی پی) گورو یادو نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا کہ ایس ایس او سی موہالی نے […]
بھارت میں جیوتی ملہوترا کے بعد ایک اور سوشل میڈیا اسٹار آئی ایس آئی کا ایجنٹ قرار Read More »









