ویب ڈیسک

نو مئی واقعات کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں: ترجمان پاک فوج

پاکستان فوج نے کہا ہے کہ 9 مئی 2023 کے واقعات میں سزا پانے والے 19 مجرمان کی سزاؤں کو معاف کر دیا گیا ہے۔ نو مئی 2023 کو پی ٹی آئی کے بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کے خلاف احتجاج کے دوران ملک کے مختلف شہروں میں نجی و قومی املاک اور فوجی […]

نو مئی واقعات کے 19 مجرمان کی سزائیں معاف کر دی گئیں: ترجمان پاک فوج Read More »

آئی فون کے سستے موبائل ایس ای 4 کی قیمت اور فیچرز سے متعلق بڑی خبر آگئی

امریکی ٹیک کمپنی ایپل آئندہ چند ماہ میں آئی فون ایس ای 4 لانچ کرنے جا رہی ہے۔ خیال کیا جا رہا ہے کہ اسے اپریل تک لانچ کیا جا سکتا ہے۔ کمپنی تین سال بعد ایس ای ماڈل لانچ کرنے جا رہی ہے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق معلومات فراہم کرنے والی کئی ویب سائیتس میں

آئی فون کے سستے موبائل ایس ای 4 کی قیمت اور فیچرز سے متعلق بڑی خبر آگئی Read More »

صحت مند دل کی 7 نشانیاں

دل کا شمار ہمارے جسم میں ان اعضا میں ہوتا ہے جن کے بغیر زندگی ممکن ہی نہیں۔ یہ عضو صحت مند رہے گا تو یقینی طور پر آپ ی زندگی بھی اچھی ہوگی۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے مطابق ہر سال تقریباً ایک کروڑ 80 لاکھ لوگ دل کی بیماریوں سے ہلاک

صحت مند دل کی 7 نشانیاں Read More »

سعودی عرب میں 2024کے دوران 24 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی

سعودی عرب میں گزشتہ برس (2024) کے دوران ملکی تاریخ میں سب سے زیادہ افراد کو سزائے موت دی گئی ہے جن میں 24 پاکستانی بھی شامل ہے۔ اے ایف پی کے مطابق سعودی عرب نے منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں 6 ایرانی شہریوں کو سزائے موت دے دی ہے، ان تمام افراد کو

سعودی عرب میں 2024کے دوران 24 پاکستانیوں کو سزائے موت دے دی گئی Read More »

امریکہ میں نئے سال کی تقریب میں شریک افراد پر گاڑی چڑھانے سے 15 ہلاک

امریکا کے ریٹائرڈ فوجی نے نئے سال کی تقریب میں شہریوں کو گاڑی چڑھا دی جس سے 15 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق رہاست لیوزیانا کے شہر نیو اورلینز میں ہزاروں کی ےتعداد میں لوگ نئے سال کے جشن کے لئے جمع ہوئے تھے۔۔ ایسے میں شمس الدین جبار نامی

امریکہ میں نئے سال کی تقریب میں شریک افراد پر گاڑی چڑھانے سے 15 ہلاک Read More »

امریکا میں ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک

امریکا کے شہر لاس ویگاس میں ٹرمپ انٹرنیشنل ہوٹل کے باہر ایلون مسک کی کار ساز کمپنی ٹیسلا کے ایک سائبر ٹرک میں دھماکے سے ایک شخص ہلاک اور سات زخمی ہوئے ہیں۔ وائس آف امریکا کے لاس ویگاس شہر کی پولیس کے حکام اور کلارک کاؤنٹی کے فائر ڈپارٹمنٹ کے عہدیداران نے بتایا کہ

امریکا میں ٹرمپ کے ہوٹل کے باہر ٹرک میں دھماکا، ایک شخص ہلاک Read More »

خلاباز خلا میں مہینوں کیسے سانس لیتے ہیں، اتنی آکسیجن کہاں سے آتی ہے

انسانوں کو زندہ رہنے کے لئے آکسیجن کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے بغیر زندگی کا تصور ممکن نہیں ۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ خلا میں آکسیجن نہیں تو پھر زمین سے میلوں دور موجود خلاباز کیسے سانس لیتے ہیں اور اتنی آکسیجن کہاں سے آتئی ہے اگر ہمارا سانس چند سیکنڈ کے

خلاباز خلا میں مہینوں کیسے سانس لیتے ہیں، اتنی آکسیجن کہاں سے آتی ہے Read More »

کینیڈا امریکا خراب تعلقات: ٹروڈو کا ٹرمپ پر لفظی وار

نو منتخب امریکی صدر ڈونلد ٹرمپ ماضی میں کئی بار کینیڈا کو امریکی ریاست کہہ چکے ہیں۔ اب نئے سال پر کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹس ٹروڈو نے ٹرمپ کو دو ٹوک جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ کینیڈا ایک آزاد ملک ہے۔ جب سےڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ہے،

کینیڈا امریکا خراب تعلقات: ٹروڈو کا ٹرمپ پر لفظی وار Read More »

سری لنکا میں سائبر حملہ: پولیس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ہیک

سری لنکا میں پولیس اور دیگر سرکاری اداروں کی ویب سائیٹس اور سوشل میڈیا اکاؤنٹس ہیک کرلئے گئے۔ پولیس کا دعوی ہے کہ یوٹیوب چینل کے علاوہ تمام پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹس بحال کردئے گئے ہیں۔ پولیس کے ترجمان سپرنٹنڈنٹ کے بی مانا ٹُھنگا کے مطابق گورنمنٹ پرنٹر ڈیپارٹمنٹ کی آفیشل ویب سائٹ اور سری

سری لنکا میں سائبر حملہ: پولیس کی ویب سائٹس اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ہیک Read More »

نئے سال کا پہلا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے عوام کو نئے سال کا پہلا تحفہ دے دیا۔ وزارت خزانہ کی اجنب سے جاری کرہ نوٹیفکیشن کے مطابق 15 جنوری تک کے لئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 2 روپے 96 پیسے تک کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں

نئے سال کا پہلا تحفہ؛ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ Read More »