استری 2 اور جوان بھی پشپا 2 سے ہار گئیں
اللو ارجن کی فلم پشپا 2 کو ریلیز ہوئے دو ہفتے ہو چکے ہیں اور فلم کا جادو ابھی تک برقرار ہے۔ یہ فلم ہر روز زبردست کمائی کر رہی ہے اور کئی ریکارڈ توڑ رہی ہے۔پشپا 2 نے شاہ رخ خان کی جوان اور شردھا کپور کی استری 2 کو بھی پیچھے چھوڑ دیا […]
استری 2 اور جوان بھی پشپا 2 سے ہار گئیں Read More »









