ویب ڈیسک

دوسرا ٹی20:پاکستان کو ریزا ہینڈرکس نے ہرادیا، سیریز بھی جنوبی افریقا کے نام

ریزا ہینڈرکس کی شاندار سینچری کی بدولت جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں بھی کامیابی حاصل کرکے سیریز اپنے نام کرلی۔ سینچورین کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان نے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹ پر 206 رنز […]

دوسرا ٹی20:پاکستان کو ریزا ہینڈرکس نے ہرادیا، سیریز بھی جنوبی افریقا کے نام Read More »

عماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ایک بار پھر ریٹائر

اسٹار آل راؤنڈر عماد وسیم نے ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے۔ عماد وسیم نے رواں برس امریکا میں ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے ریٹائرمنٹ کا اعلان واپس لے کر قومی ٹیم میں شمولیت اختیار کی تھی لیکن ان کی کارکردگی بہتر نہیں تھی۔ اسٹار آل راؤنڈر

عماد وسیم انٹرنیشنل کرکٹ سے ایک بار پھر ریٹائر Read More »

فوجی عدالتوں کو سویلین ملزمان کیخلاف مقدمات کے فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 سویلین ملزمان کے خلاف دائر مقدمات کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں جسٹس جمال خان مندوخیل، جسٹس نعیم اختر افغان، جسٹس حسن اظہر رضوی، جسٹس مسرت ہلالی، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہد بلال حسن پر

فوجی عدالتوں کو سویلین ملزمان کیخلاف مقدمات کے فیصلے سنانے کی اجازت مل گئی Read More »

نیا سال 2025 کیسا رہے گا؟ ماہر نجوم کی پیش گوئیاں سامنے آگئیں

ایک اور سال جا اور نیا سال آرہا ہے۔ 2024 تو گزر گیا لیکن 2025 میں کیا خاص ہوگا؟ ہر کوئی اس سوال کا جواب جاننا چاہتا ہے۔ علم نجوم نے نئے سال سے متعلق بڑی بری پیشگوئیں کردی ہیں علم نجوم کے مطابق سال 2025 خاص ہے۔ اس سال وہ کچھ ہوگا جس کا

نیا سال 2025 کیسا رہے گا؟ ماہر نجوم کی پیش گوئیاں سامنے آگئیں Read More »

پشپا 3 کی ٹیگ لائن پر اللو ارجن نے خاموشی توڑ دی، مداحوں کو بڑا اشارہ دے دیا

پشپا 2 کی ریکارڈ توڑ کامیابی کے بعد سپر اسٹار اللو ارجن نے پشپا 3 کی تصدیق کردی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اللو ارجن آج کل اپنی فلم پشپا 2 کی کامیابی سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ رشمیکا منڈنا پشپا کے دونوں حصوں میں اللو ارجن کے ساتھ مرکزی کردار میں نظر آئی

پشپا 3 کی ٹیگ لائن پر اللو ارجن نے خاموشی توڑ دی، مداحوں کو بڑا اشارہ دے دیا Read More »

جیسن گلیسپی مستعفیٰ؛ عاقب جاوید ریڈ بال فارمیٹ کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ریڈ بال کے ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کے استعفیٰ کے بعد عاقب جاوید کو پاکستان مینز کرکٹ ٹیم کا عبوری ریڈ بال ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق ریڈ بال کے ہیڈ کوچ کے طور پر عاقب کی پہلی اسائنمنٹ جنوبی افریقہ کے

جیسن گلیسپی مستعفیٰ؛ عاقب جاوید ریڈ بال فارمیٹ کے عبوری ہیڈ کوچ مقرر Read More »

فیض حمید کا 9 مئی سے تعلق جوڑنا احمقانہ ہے:عمران خان کا سوشل میڈیا پر پیغام

پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ جنرل فیض کا معاملہ فوج کا اندرونی معاملہ ہے۔ اس کا ہمارے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے واٹس ایپ پر باضابطہ چینل پر جاری بیان میں عمران خان نے کہا کہ اسلام آباد میں کارکنوں کے ساتھ ساتھ برتا گیا سلوک

فیض حمید کا 9 مئی سے تعلق جوڑنا احمقانہ ہے:عمران خان کا سوشل میڈیا پر پیغام Read More »

رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع

جنوبی بھارتی فلم انڈسٹری کے میگا اسٹار رجنی کانت اور بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان 30 سال بعد کام کررہے ہیں ۔ فلم کولی کے لیے عامر خان نے اپنے کردار کو عکسبند کرانا بھی شروع کردیا ہے۔ گزشتہ دو فلموں کی ناکامی کے بعد بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان ستارے

رجنی اور عامر 30 سال بعد ساتھ: کولی کی شوٹنگ بھی شروع Read More »

شارجہ میں قیدیوں کی پیرول پر رہائی سے متعلق نئے قواعد کا اعلان

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں قیدیوں کی پیرول پر رہائی اور سزا میں کمی سے متعللق نئے قواعد جاری کردیئے گئے ہیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق امارات کی ایگزیکٹو کونسل کے جاری کردہ نئے فیصلے کے تحت شارجہ میں قیدیوں کو مشروط رہائی مل سکتی ہے ۔ ان قواعد اور شراعط پر پورا

شارجہ میں قیدیوں کی پیرول پر رہائی سے متعلق نئے قواعد کا اعلان Read More »

شام میں حالات معمول پر آنے لگے، دمشق کے بازار اور بینک کھل گئے

شام میں 8 دسمبر کو بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے دارالحکومت میں داخلے کے بعد اب حالات معمول کی جانب بڑھنے لگے ہیں۔ الجزیرہ کے مطابق 8 اکتور کو حیات التحریر الشام کے جنگجوؤں نے دارالحکومت دمشق پر قبضے کے بعد رات کا کرفیو نافذ تھا۔ سرکاری اور نجی اداروں نے

شام میں حالات معمول پر آنے لگے، دمشق کے بازار اور بینک کھل گئے Read More »