ویب ڈیسک

روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بھارتی کرکٹ تیم کے کپتان روہت شرما نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ایک ہزار رنز بناکر نئی تاریخ رقم کرلی۔۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت نے آئر لینڈ کو ہرا کر اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔۔ آئر لینڈ سے جیت کی […]

روہت شرما نے ٹی 20 ورلڈ کپ میں نیا ریکارڈ اپنے نام کرلیا Read More »

کوہلی کو مت کھیلاؤ یا پھر… میتھیو ہیڈن نے بڑی بات کردی

امریکا اور ویسٹ انڈیز میں نواں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جاری ہے۔ بھارتی ٹیم آج آئرلینڈ کے خلاف میدان میں اتر رہی ہے۔ لیکن ٹیم کے کمبینیشن سے متعلق ابھی کسی کو کچھ بھی نہیں معلوم ۔ ایسے میں آسٹریلیا کے سابق اوپنر میتھیو ہیڈن نے کوہلی سے متعلق بڑی بات کردی ہے۔۔ آسٹریلیا کے

کوہلی کو مت کھیلاؤ یا پھر… میتھیو ہیڈن نے بڑی بات کردی Read More »

بھارتی انتخابات: مودی حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں کے محتاج

بھارت میں گزشتہ 10 سال سے حکمران جماعت بی جے پی ایوان زیریں (لوک سبھا) میں اکثریت حاصل نہیں کرسکی لیکن اس کے انتخابی اتحاد کو معمولی سبقت حاصل ہے۔ جس کی وجہ سے بی جے پی کو تیسری مرتبہ حکموت بنانے کے لئے اپنے اتحادی جماعتوں کی بے ساکھی استعمال کرنا پڑے گی۔ 543

بھارتی انتخابات: مودی حکومت سازی کے لئے دیگر جماعتوں کے محتاج Read More »

پی ٹی آئی پارٹی الیکشن کرا لیتی تو نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان کے جسٹس قاضی فائز عیسٰی نے سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آزاد امیدوار سنی اتحاد کونسل میں نہ جاتے تو پی ٹی آئی کا کیس اچھا تھا۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں

پی ٹی آئی پارٹی الیکشن کرا لیتی تو نشستوں والا مسئلہ ہی نہ ہوتا: چیف جسٹس Read More »

مسٹر بیسٹ : روزانہ 83 لاکھ روپے کمانے والا یوٹیوبر

آج کل کے دور میں سب کو ایک ہی بھوت سوار ہے کہ وہ سوشل میدیا پلیٹ فارم سے کمائے۔۔ کیونکہ یہاں انہیں امریکی ڈالرز میں معاوضہ ملتا ہے ۔ ہمارے ارد گرد کئی ایسے لوگ ہیں جو یوٹیوب پر اپنا تیار کیا گیا مواد اپ لوڈ کرکے ماہانہ لاکھوں روپے کماتے ہیں لیکن آج

مسٹر بیسٹ : روزانہ 83 لاکھ روپے کمانے والا یوٹیوبر Read More »

ثانیہ مرزا کو دوبارہ محبت ہوگئی؟ ٹینس اسٹار نے جواب دے دیا

بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی پاکستانی کرکٹر شعیب ملک سے طلاق کے بعد شعیب ملک نے تو اداکارہ ثنا جاوید سے شادی کرلی لیکن کیا ثانیہ مرزا بھی کسی کی محبت میں گرفتار ہوگئی ہیں ؟ اس سوال کا جواب ثانیہ مرزا نے خود دیا ہے۔ معروف ٹی وی اسٹار کپل شرما کو دیئے

ثانیہ مرزا کو دوبارہ محبت ہوگئی؟ ٹینس اسٹار نے جواب دے دیا Read More »

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائیں ختم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر سنائی گئی سزائیں کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ 2022 کو اپنی حکومت کے خاتمے سے قبل

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سزائیں ختم Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں سیکیورٹی کے لئے اسنائپرز تعینات ہوں گے

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 8 جون کو ہونے والا ہے پاک بھارت تاکرا۔۔ یہ اعصاب شکن مقابلہ دنیا کے پونے دو ارب لوگ دیکھیں گے۔ نیو یارک میں 9 جون کو کھیلے جارہے میچ کی اہمیت کے پیش نظر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کے لئے ایسے انتطامات کئے گئے ہیں کہ عقل

ٹی 20ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ میں سیکیورٹی کے لئے اسنائپرز تعینات ہوں گے Read More »

چین نے تاریخ رقم کردی:چاند کا تاریک حصہ فتح کرلیا

چین کا خلائی مشن چینگ ای 6 چاند کے تاریک حصے میں اترنے والا انسانی تاریخ کا پہلا مشن بن گیا۔ اس کے ساتھ چین نے امریکا کو خلائی میدان میں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے سرکاری خلائی ادارے چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) نے

چین نے تاریخ رقم کردی:چاند کا تاریک حصہ فتح کرلیا Read More »

ٹی20 ورلڈ کپ: ہارنے والوں پر بھی ہوگی ڈالروں کی بارش

انٹر نیشنل کرکٹ کونسل امریکا اور ویسٹ انڈیز میں کھیلے جارہے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جہاں فاتح ٹیم کو کرکٹ کی تاریخ کی سب سے بڑی انعامی رقم ملے گی وہیں ہارنے والوں پر بھی ڈالروں کی بارش ہوگی۔ امریکا اور ویسٹ انڈیز میں نواں آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جاری ہے۔

ٹی20 ورلڈ کپ: ہارنے والوں پر بھی ہوگی ڈالروں کی بارش Read More »