ویب ڈیسک

سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں، عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ ٹویٹ کا صرف وکلا کو بتاتا ہوں ۔ سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں، بی بی سی کے مطابق اڈیالہ جیل میں مقدمات کی سماعت کے دوران صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ ہم وہاں بات کریں گے جن کے […]

سوشل میڈیا کے لوگ ہمارے ہیرو ہیں، عمران خان Read More »

خبردار!سوئٹنر کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے

امریکی محققین نے تحقیق کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی چینی (سوئٹنر)کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے۔ یورپین ہارٹ جرنل نامی سائنسی تحقیق کے جریدے میں شائع رپورٹ کے مطابق امریکا اور یورپ میں 3000 ہزار سے زائد مریضوں کے طبی ریکارڈ کے جائزے سے سائنسدان اس نتیجے

خبردار!سوئٹنر کا زیادہ استعمال دل کے دورے اور فالج کے خطرات بڑھادیتا ہے Read More »

مالیاتی سہولت کاری پاک چین کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیں گی، صدر این بی پی

نیشنل بینک آف پاکستان ( این بی پی ) کے صدر رحمت علی حسنی کا کہنا ہے کہ چین بزنس کانفرس دونوں ممالک کی ”کاروبار دوست ماحول کی فراہمی” کے ارادے کا عکاس ہے۔ یہ بات انہوں نے چین کے شہر شینزن میں ہونے والی کانفرنس کے دوران کہی۔ کانفرنس کا مقصد چین کے ساتھ

مالیاتی سہولت کاری پاک چین کاروباری سرگرمیوں کو فروغ دیں گی، صدر این بی پی Read More »

شاہ رخ خان کی فلاحی تنظیم کو بھارتی حکومت نے بڑی اجازت دے دی

بھارتی وزارت داخلہ نے اداکار شاہ رخ خان کی فلاحی تنظیم کو پانچ سال کے لیے فارن کنٹری بیوشن رجسٹریشن ایکٹ (ایف سی آر اے) کا لائسنس دے دیا ہے جس کے تحت اب ان کی تنظیم بیرون ملک سے عطیات بھی حاصل کرسکے گی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہ رخ خان اداکاری اور

شاہ رخ خان کی فلاحی تنظیم کو بھارتی حکومت نے بڑی اجازت دے دی Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ: پاکستان امریکا سے ہار گیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں امریکا نے پاکستان کو ہرا کر میگا ایونٹ کا سب سے بڑا اپ سیٹ کردیا امریکا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے صرف 159 رنز ہی بناسکی۔ جواب میں امریکا نے بھی اتنے ہی رن بنائے۔ اور معاملہ سپر اوور میں چلا

ٹی 20 ورلڈ کپ کا سب سے بڑا اپ سیٹ: پاکستان امریکا سے ہار گیا Read More »

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 15جون کو ہوگا

سعودی عرب میں ذوالحجہ کی چاند نظر آگیا ہے۔ حج کا رکن اعظم وقوف عرفہ 15 جون 2024 کو ہوگا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی عرب کی سپریم کورٹ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات 29 ذوالقعدہ 1445 ہجری کی شام ذوالحجہ کے چاند دیکھنے کی اپیل کی گئی تھی

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آ گیا، وقوف عرفہ 15جون کو ہوگا Read More »

خراب کارکردگی: اسٹیڈیم میں موٹا ہاتھی کی آوازوں پر اعظم خان کو غصہ آگیا

امریکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں پہلی ہی گیند پر آؤٹ ہونے پر اعظم خان کو اسٹیڈیم میں شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا جس پر وہ غصے میں آگئے۔ امریکا کے شہر ڈیلاس میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان امریکا کے خلاف بڑا اسکور کھڑا کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا ۔ اعظم کان

خراب کارکردگی: اسٹیڈیم میں موٹا ہاتھی کی آوازوں پر اعظم خان کو غصہ آگیا Read More »

’شکریہ مسٹر عمران خان آپ کی طرف سے اچھی معاونت ملی‘

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف وفاقی اور صوبائی حکومتوں کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ عدالتی کاروائی کے اختتام پر چیف جسٹس نے کہا ’شکریہ مسٹر عمران خان آپ کی طرف سے اچھی معاونت ملی‘۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس امین الدین، جسٹس

’شکریہ مسٹر عمران خان آپ کی طرف سے اچھی معاونت ملی‘ Read More »

پاکستانی حاجیوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے والی 6 کمپنیوں کو جرمانے

پاکستان حج مشن (پی ایچ ایم) نے مکہ مکرمہ میں عازمین حج کو کھانے فراہم کرنے والی 6 کیٹرنگ کمپنیوں پر 2 کروڑ روپے کے مااوی رقم کے جرمانے کردئے۔ العربیہ کے مطابق پاکستان حج مشن نے رواں برس سرکاری اسکیم کے تحت فریضہ حج ادا کرنے والے 70 ہزار عازمین کے کھانے کی ضروریات

پاکستانی حاجیوں کو غیر معیاری کھانا فراہم کرنے والی 6 کمپنیوں کو جرمانے Read More »

ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں پانچ سال سے کم عمر ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 سال تک کے بچوں کے لئے یومیہ پانچ غذائیں تجویز کررکھی ہیں۔ جن میں ماں کا دودھ، اناج، جڑیں، دالیں، گری دار میوے

ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ Read More »