ویب ڈیسک

چیٹ جی پی ٹی کا ہیڈ آفس امریکا میں بجلی کی ترسیل کے نظام کے لیے خطرہ بننے لگا

دنیا میں مصنوعی ذہانت کے میدان میں تہلکہ مچانے والی کمپنی اوپن اے آئی کا ہیڈ کوارٹر امریکا کے بجلی کے نظام کے لئے ہر گزرتے دن کے ساتھ خطرہ بننے لگا ۔۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ بزنس انسائیڈر کے مطابق اوپن اے آئی کا اے آئی ٹول چیٹ جی پی ٹی ہر گھنٹے میں […]

چیٹ جی پی ٹی کا ہیڈ آفس امریکا میں بجلی کی ترسیل کے نظام کے لیے خطرہ بننے لگا Read More »

روس یوکرین جنگ نے امریکا اور یورپی ممالک پر دولت کی بارش کردی

روس اور یوکرین کے درمیان گزشتہ دو برسوں سے جاری جنگ کے دوران اسلحے کی فروخت سے امریکا اور ترقی یافتہ یورپی ممالک کو اربوں ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔۔ اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کے مطابق 2019 سے 2023 کے درمیانی عرصے میں 2014 سے 2018 کے مقابلے میں دنیا بھر میں

روس یوکرین جنگ نے امریکا اور یورپی ممالک پر دولت کی بارش کردی Read More »

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، منگل کو پہلا روزہ

رویت ہلال کمیٹی نے رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کا اعلان کردیا۔ رمضان کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس پشاور کے چارسدہ روڈ پر اوقاف ہال میں ہوا۔ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں کمیٹی کے ارکان، محکمہ موسمیات، اسپارکو، وزارتِ سائنس

رمضان المبارک کا چاند نظر آگیا ، منگل کو پہلا روزہ Read More »

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات مارنا مہنگا پڑگیا

پشاور زلمی کے خلاف میچ کے دوران نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات کرنے پر جرماپ ہوگیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق پشاور زلمی کے خلاف میچ میں اننگز کی آخڑی گیند کے بعد نسیم شاہ نے اسٹمپ پر کک ماری تھی۔۔ اس اقدام پر نسیم شاہ کے خلاف محمد آصف اور فیلڈ امپائر

پی ایس ایل 9: نسیم شاہ کو اسٹمپس پر لات مارنا مہنگا پڑگیا Read More »

قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں : سپریم کورٹ

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہیں کہ آئی ایس آئی انٹیلی جنس ایجنسی ہے قانون نافذ کرنے والا ادارہ نہیں ۔ قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے صحافیوں کو ایف آئی اے

قانون کا نفاذ آئی ایس آئی کا دائرہ اختیار نہیں : سپریم کورٹ Read More »

وفاقی کابینہ کی تشکیل: 18 وزرا نے حلف اٹھالیا

وزیراعظم شہباز شریف کی 18 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ہے۔ وزرا سے حلف صدر آصف علی زرداری نے لیا۔ وفاقی کابینہ میں شامل 18 وزرا کی حلف برداری ایوان صدر میں ہوئی۔ کابینہ میں پیپلز پارٹی کے علاوہ حکومتی اتحاد میں شامل تمام سیاسی جماعتوں کو نمائندگی دی گئی ہے۔ حلف اٹھانے والوں

وفاقی کابینہ کی تشکیل: 18 وزرا نے حلف اٹھالیا Read More »

موٹے والدین کے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ 6 گنا بڑھ جاتا ہے: تحقیق

نئی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ ادھیڑ عمر میں موٹے ہونے پر فکر مند لوگوں کو یہ چاہیے کہ اپنا موازنہ والدین کے اسی عمر میں ڈیل ڈول سے کریں۔ یورپی کانگریس میں موٹاپے سے متعلق پیش کی گئی تحقیق کے مطابق اگر کسی شخص کے والدین میں سے کوئی ایک ادھیڑ عمری میں

موٹے والدین کے بچوں میں موٹاپے کا خطرہ 6 گنا بڑھ جاتا ہے: تحقیق Read More »

روینہ کا ناکام عشق: اکشے نہیں اجے دیوگن کے لیےخودکشی کی کوشش بھی کرڈالی تھی

بالی ووڈ میں ایسی بہت سی خوبصورت اداکائیں ہیں۔ جن کی محبت کی کہانی اور بریک اپ وقتاً فوقتاً سرخیوں میں رہی ہیں۔ ان میں سے ایک روینہ ٹنڈن بھی ہیں. انہوں نے تو اپنی محبت ناکام ہونے پر خودکشی بھی کرنے کی کوشش کرلی تھی۔ روینہ ٹنڈن اس وقت کامیاب ازدواجی زندگی گزار رہی

روینہ کا ناکام عشق: اکشے نہیں اجے دیوگن کے لیےخودکشی کی کوشش بھی کرڈالی تھی Read More »

اگر بچے کو بار بار غصہ آئے تو کیا کریں؟ اسے کیسے پرسکون کریں

بہت سے بچے اپنے غصے پر قابو نہیں رکھ پاتے۔ ایسے حالات میں والدین کی ذمہ داری ہے کہ وہ اپنے بچوں کو پر سکون رکھیں۔۔ والدین اکثر بچے کے تمام مطالبات پورے کر تے ہیں جس سے وہ ضدی ہوجاتے ہیں۔ بچوں کوو لگتا ہے کہ کچھ ڈرامہ کرنے کے بعد ان کے تمام

اگر بچے کو بار بار غصہ آئے تو کیا کریں؟ اسے کیسے پرسکون کریں Read More »

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کا حلف اٹھالیا

آصف علی زرداری نے پاکستان کے 14 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ ایوانِ صدر میں ہونے والی تقریب میں پاکستان کی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ان سے عہدے کا حلف لیا۔ تقریب میں سابق صدر عارف علوی، سابق وزیرِ اعظم نواز شریف، وزیر اعظم شہباز شریف

آصف علی زرداری نے صدر مملکت کا حلف اٹھالیا Read More »