ناسا کا انسان کو چاند پر لے جانے والا مشن تاخیر کا شکار
خلائی تحقیق کے امریکی ادارے ناسا (NASA) نے انسان کو چاند پر لے جانے والے مشن میں ایک سال کی تاخیر کا اعلان کردیا ہے۔ ناسا نے ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا، “خلابازوں کے ساتھ چاند پر اپنے آنے والے آرٹیمس مشن کو محفوظ طریقے سے انجام دینے کے لیے آرٹیمس II اب ستمبر […]
ناسا کا انسان کو چاند پر لے جانے والا مشن تاخیر کا شکار Read More »









