ویب ڈیسک

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ؛ جے یو آئی ترجمان

ڈیرہ اسماعیل خان میں جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ ہوئی ہے۔ ترجمان جے یو آئی ف اسلم غوری کے مطابق مولانا کے قافلے پر ڈی آئی خان کے یارک انٹر چینج کے قریب فائرنگ کی گئی ہے۔ قافلے پر دو اطراف سے فائرنگ کی گئی جس میں مولانا […]

مولانا فضل الرحمان کے قافلے پر فائرنگ؛ جے یو آئی ترجمان Read More »

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو بڑی ذمہ داری مل گئی

پاکستان کرک بورڈ نے سابق فاسٹ بولر جنید خان کو انڈر 19 قومی ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری بیان کے مطابق انڈر 19 قومی ٹیم کے بولنگ کوچ ریحان ریاض گھریلو معاملات کی وجہ سے دستیاب نہیں ۔ اس لئے کرکٹ کے تینوں بین الاقوامی فارمیٹس میں قومی

سابق فاسٹ بولر جنید خان کو بڑی ذمہ داری مل گئی Read More »

آج کی تاریخ 123123 بہت خاص ۔ اب ایسا ہوگا سو سال بعد

آج سال 2023 کا آخری دن ہے اور چند گھنٹوں بعد نیا سال 2024 بھی آنے والا ہے جس کا سب کو بے صبری سے انتظار ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس دن کی تاریخ بھی بہت خاص ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ گوگل نے 2023 کے آخری دن کے بارے میں ایک

آج کی تاریخ 123123 بہت خاص ۔ اب ایسا ہوگا سو سال بعد Read More »

انسٹاگرام کا نیا فیچر؛ فالوورز اب بڑھیں گے زیادہ تیزی سے

انسٹاگرام کا شمار صف اول کے ویڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں ہوتا ہے۔ اس ایپ کے دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ فعال صارفین ہیں۔ صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے چند ماہ کے دوران انسٹاگرام میں کئی نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ج کہ کمپنی کے انجنیئر کئی ایسے

انسٹاگرام کا نیا فیچر؛ فالوورز اب بڑھیں گے زیادہ تیزی سے Read More »

امریکی گلوکارہ پاؤلا عبدل کا پروگرام پروڈیوسر پر جنسی زیادتی کا مقدمہ

امریکا کی معروف پاپ گلوکارہ پاؤلا عبدل نے معروف ٹی وی شو امریکن آئیڈل کےپروڈیوسر کے خلاف جنسی زیادتی کا مقدمہ درج کردیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاؤلا عبدل کی جانب سے پروگرام پروڈیوسر نائیجل لیتھگو کے خلاف لاس اینجلس کاؤنٹی کی اعلیٰ عدالت میں جنسی زیادتی کی دفعات کے تحت مقدمہ دائر کیا

امریکی گلوکارہ پاؤلا عبدل کا پروگرام پروڈیوسر پر جنسی زیادتی کا مقدمہ Read More »

منا بھائی 3 کب بنے گی؟؟ راج کمار ہیرانی نے بڑی بات کردی

بالی ووڈ ہدایتکار راج کمار ہیرانی کی فلم ڈنکی اپنے موضوع اور جاندار اداکاری کی وجہ سے نہ صرف بھارت بلکہ دنیا بھر میں کامیابیاں سمیٹ رہی ہے لیکن مداحوں کی ان کی فلم منابھائی 3 کا انتظار ہے۔ اس حوالے سے انہوں نے بھی اب خاموشی توڑ دی ہے۔ راج کمار ہیرانی نے بطور

منا بھائی 3 کب بنے گی؟؟ راج کمار ہیرانی نے بڑی بات کردی Read More »

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد

پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان سمیت پارٹی کے کئی رہنماؤں کے کاغذاتِ نامزدگی مسترد ہو گئے ہیں۔ 8 فروری کو ہونے والے الیکشن کے لیے ملک بھر کے 28 ہزار سے زائد امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جانچ پڑتال کا عمل مکمل ہوگیا ہے۔ اس طرح دوسرا مرحلہ ہفتے

عمران خان سمیت پی ٹی آئی کے کئی رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد Read More »

15 درہم کے لاٹری ٹکٹ نے پاکستانی کو راتوں رات ارب پتی بنادیا

متحدہ عرب امارات میں ملازمت کرنے والے ایک پاکستانی شہری نے 15 درہم کے لاٹری ٹکٹ سے ڈیڑھ کروڑ درہم جیت لئے۔ یورپی اور امریکی ممالک کے طرح یو اے بھی کئی اقسام کی لاٹری ٹکٹس کا اجرا کرتا ہے۔ جس کی مدد سے ناصرف مقامی بلکہ تارکین وطن کو بھی لاکھوں درہم جیتنے کے

15 درہم کے لاٹری ٹکٹ نے پاکستانی کو راتوں رات ارب پتی بنادیا Read More »

امام الحق کو سست بیٹنگ لے ڈوبی

انضمام الحق کے بھتیجے اور پاکستانی شائقین میں پرچی کی عرفیت سے مشہور امام الحق کی سست بیٹنگ سے آسٹریلیا میں موجود ٹیم مینجمنٹ بھی پریشان ہوگئی ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان حالیہ ٹیسٹ سیریز میں کھیلے گئے دو میچوں میں امام الحق نے سب سے زیادہ گیندیں کھیلی ہیں۔ چار اننگز میں انہوں

امام الحق کو سست بیٹنگ لے ڈوبی Read More »

سردیوں میں منہ ڈھک کر سونے والے باز آجائیں ورنہ

ملک بھر میں موسم سرما جاری ہے، سبھی سرد راتوں میں لحاف اور کمبل میں دبک کر سوتے ہیں۔ ۔ کچھ لوگ لحاف میں چہرہ ڈھانپ کر سونا پسند کرتے ہیں لیکن طبی ماہرین ایسا کرنے سے منع کرتے ہیں کیونکہ اس سے شدید نقصان ہو سکتا ہے۔ ماہرین کہتے ہیں کہ لحاف یا کمبل

سردیوں میں منہ ڈھک کر سونے والے باز آجائیں ورنہ Read More »