علی ظفر کا میشا شفیع پر ہتک عزت کا دعویٰ : لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم
لاہور ہائیکورٹ نے معروف گلوکار علی ظفر کی جانب سے اداکارہ میشا شفیع کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم فیصلہ سنا دیا۔ جسٹس احمد ندیم ارشد کی سربراہی میں عدالت نے ٹرائل کورٹ کو حکم دیا ہے کہ وہ 30 دن کے اندر دعویٰ کا حتمی فیصلہ صادر کرے۔ اداکارہ میشا شفیع نے ٹرائل […]
علی ظفر کا میشا شفیع پر ہتک عزت کا دعویٰ : لاہور ہائیکورٹ کا بڑا حکم Read More »









