رنویر سنگھ پر ہندو دیوی کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج
بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کے خلاف بنگلورو کے ہائی گراؤنڈ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے جنوبی بھارتی فلم کانتارا میں دکھائی گئی دیوا روایت کی نقالی کرتے ہوئے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچائی اور سماج میں نفرت اور دشمنی کو فروغ دیا۔ بھارتی […]
رنویر سنگھ پر ہندو دیوی کی توہین اور مذہبی جذبات مجروح کرنے کا مقدمہ درج Read More »









