صفحۂ اول

وزن کم کرنے کی دوا چھوڑنا 4 گنا مہنگا پڑ سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کردیا

وزن کم کرنے کے لیے استعمال ہونے والی ادویات چھوڑنے کے بعد وزن حیران کن رفتار سے دوبارہ بڑھنے لگتا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق اوزیمپک اور ویگووی جیسی ادویات کا استعمال بند کرنے والے افراد میں وزن واپسی کی رفتار ڈائٹ اور ورزش چھوڑنے والوں کے مقابلے میں چار گنا زیادہ ہوتی ہے۔ […]

وزن کم کرنے کی دوا چھوڑنا 4 گنا مہنگا پڑ سکتا ہے: ماہرین نے خبردار کردیا Read More »

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاسکو کی 257 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینیئر شاہدہ اختر کی زیر صدارت ہوا، جس میں پاسکو کے قابلِ وصول واجبات سے متعلق آڈٹ اعتراضات پر غور کیا گیا۔ آڈٹ حکام کے مطابق آڈٹ پیرا 2013-14 سے متعلق ہے، جب 2012 تا 2014 پاسکو کے واجبات 18 ارب روپے تھے، جو 15 دسمبر 2025

وفاقی اور صوبائی حکومتیں پاسکو کی 257 ارب روپے سے زائد کی نادہندہ Read More »

انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک نے نائٹ کلب جھگڑے پر معافی مانگ لی

انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک نے نیوزی لینڈ کے ایک نائٹ کلب میں ہونے والے جھگڑے پر عوامی طور پر معافی مانگ لی ہے۔ 26 سالہ بروک نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ اس واقعے پر انتہائی شرمندہ اور افسوس کا شکار ہیں۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ 31 اکتوبر کو

انگلینڈ کے وائٹ بال کپتان ہیری بروک نے نائٹ کلب جھگڑے پر معافی مانگ لی Read More »

عثمان خواجہ کا کرکٹ سے الوداع: سڈنی گراؤنڈ میں سجدہ شکر

آسٹریلیا کے سینئر بلے باز عثمان خواجہ نے اعتراف کیا ہے کہ اپنے شاندار ٹیسٹ کریئر کے آخری میچ کے دوران اپنے جذبات پر قابو رکھنا ان کے لیے بے حد مشکل ہو گیا تھا۔ 39 سالہ عثمان خواجہ نے سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں اپنے آخری ٹیسٹ کےاختتام پر سجدہ شکر ادا کیا۔۔ جب عثمان

عثمان خواجہ کا کرکٹ سے الوداع: سڈنی گراؤنڈ میں سجدہ شکر Read More »

انسانی ارتقا کا سراغ:ساڑھے7 لاکھ سال سے پرانےڈھانچوں نے کئی رازکھول دیئے

انسانی نسل کی ابتدا کہاں سے ہوئی؟ اس قدیم سوال کا جواب ایک بار پھر افریقا کی طرف اشارہ کر رہا ہے۔ مراکش میں دریافت ہونے والے ساڑھے سات لاکھ سال سے زائد پرانے فوسلز نے اس نظریے کو مضبوط کیا ہے کہ ہومو سیپینز (جدید انسان) کی ابتدا افریقا ہی میں ہوئی۔ سائنسی جریدے

انسانی ارتقا کا سراغ:ساڑھے7 لاکھ سال سے پرانےڈھانچوں نے کئی رازکھول دیئے Read More »

شوگر یا بلڈپریشر نہیں مالی پریشانی دل کو سب سے بوڑھا کرتی ہے: تحقیق

دل کی بیماری صرف شوگر، بلڈ پریشر یا سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہی نہیں ہوتی، بلکہ پیسوں کی فکر اور خوراک کی کمی بھی دل کو وقت سے پہلے بوڑھا کر دیتی ہے۔ یہ چونکا دینے والا انکشاف مایو کلینک کی نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے۔ سائنسی جریدے مائیو کلینک پروسیڈنگز میں شائع

شوگر یا بلڈپریشر نہیں مالی پریشانی دل کو سب سے بوڑھا کرتی ہے: تحقیق Read More »

امریکا عالمی موسمیاتی معاہدے یو این ایف سی سی سی سے دستبردار

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر دنیا کو حیران کر دیا۔ وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکا ایک بنیادی اور تاریخی عالمی موسمیاتی معاہدے اقوام متحدہ فریم ورک کنونشن آن کلائمیٹ چینج (یو این ایف سی سی سی)سے دستبردار ہو رہا ہے، جو تمام بڑے عالمی ماحولیاتی معاہدوں کی بنیاد سمجھا جاتا

امریکا عالمی موسمیاتی معاہدے یو این ایف سی سی سی سے دستبردار Read More »

آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ جیت کر ایشز سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی

آسٹریلیا نے انگلینڈ کے خلاف پانچواں اور آخری ایشز ٹیسٹ پانچ وکٹوں سے جیت کر سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی۔ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے گئے اس میچ کے ساتھ ہی ایک طویل اور سخت مقابلوں پر مشتمل سیریز اختتام پذیر ہوئی، جبکہ ریٹائر ہونے والے عثمان خواجہ کو شاندار فتح کے ساتھ

آسٹریلیا نے آخری ٹیسٹ جیت کر ایشز سیریز 4-1 سے اپنے نام کر لی Read More »

اکشے کریں گے کامیڈی اور ہارر ساتھ ساتھ: بھوت بنگلہ کی ریلیز کا اعلان ہوگیا

بالی ووڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار نے سال 2026 کی شروعات ہنسی اور خوف کے زبردست امتزاج کے ساتھ کرنے کی تیاری مکمل کر لی ہے۔ ان کی آنے والی ہارر کامیڈی فلم ’بھوت بنگلہ‘ کی ریلیز ڈیٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ اکشے کمار کی یہ فلم 15 مئی 2026 کو

اکشے کریں گے کامیڈی اور ہارر ساتھ ساتھ: بھوت بنگلہ کی ریلیز کا اعلان ہوگیا Read More »

ٹی20 سیریز: پاکستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرادیا

ٹی20سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکتوں سے ہرادیا۔ دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 129 رنز کا ہدف دیا، جسے گرین شرٹس نے 16 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ پاکستانی بولرز کی بہترین بولرز کی وجہ سے سری

ٹی20 سیریز: پاکستان نے پہلے میچ میں سری لنکا کو 6 وکٹ سے ہرادیا Read More »