صفحۂ اول

پربھاس کی نئی فلم ریلیز : سب کی دی راجا صاحب پر نظریں

بالی ووڈ اور ساؤتھ سنیما کے سپر اسٹار پربھاس کی نئی فلم دی راجا صاحب آخرکار 9 جنوری کو دنیا بھر کے سینما گھروں میں ریلیز ہو گئی ہے۔ یہ ایک ہائی بجٹ ہارنر کامیڈی فلم ہے، جس کا شائقین طویل عرصے سے انتظار کر رہے تھے۔ فلم کی ریلیز کے ساتھ ہی پہلے دن […]

پربھاس کی نئی فلم ریلیز : سب کی دی راجا صاحب پر نظریں Read More »

دنیا میں جنگ ایک بار پھر فیشن بن گئی ہے: پوپ لیو

دنیا بھر میں عیسائیوں کےسب سے بڑے فرقے کیتھولک کلیسا کے روحانی پیشوا پوپ لیو کہتے ہیں کہ دنیا بھرمیں جنگ پھر فیشن بن گئی ہے جو کہ خطرناک بات ہے۔ اے ایف پی کے مطابق نئے سال کے آغاز پر پوپ لیو نے دنیا بھر کے سفارت کاروں کو مخاطب کرتے ہوئے خبردار کیا

دنیا میں جنگ ایک بار پھر فیشن بن گئی ہے: پوپ لیو Read More »

چینی اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس کی بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں شاندار انٹری

مصنوعی ذہانت کےمیدان میں چین کے اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس نے ہانگ کانگ اسٹاک ایکسچینج میں شاندار آغاز کرتے ہوئے سرمایہ کاروں کو حیران کر دیا۔ کمپنی کے شیئرز پہلے ہی دن 109 فیصد تک بڑھ گئے جبکہ آئی پی او کے ذریعے 619 ملین امریکی ڈالر جمع کیے گئے، جو چین کے

چینی اے آئی اسٹارٹ اپ منی میکس کی بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹ میں شاندار انٹری Read More »

موسمیاتی بحران: 2025 میں ریکارڈ سمندری حرارت سے ماہرین پریشان

بین الاقوامی ماہرینِ موسمیات کے مطابق سال 2025 میں دنیا کے سمندروں نے اب تک کی سب سے زیادہ حرارت جذب کی، جس کے نتیجے میں سمندری سطح میں اضافے، شدید موسمی طوفانوں اور مرجانوں کی تباہی کے خطرات مزید بڑھ گئے ہیں۔ ایڈوانسز ان ایٹموسفیئرک سائنسز نامی جریدے میں شائع تحقیق کے مطابق گزشتہ

موسمیاتی بحران: 2025 میں ریکارڈ سمندری حرارت سے ماہرین پریشان Read More »

جنسی مواد تنازع سے مسک کو دھچکا: گروک ایڈٹ امیج فیچر تک رسائی محدود کردی

ارب پتی ایلون مسک کے زیرِ انتظام اے آئی چیٹ بوٹ گروک نے شدید عوامی ردِعمل اور حکومتی دباؤ کے بعد ایک اہم فیصلہ کرتے ہوئے غیر ادا شدہ صارفین کے لیے تصویر بنانے اور ایڈٹ کرنے کی سہولت بند کر دی ہے۔ اے ایف پی کےمطابق گروک کی مالک کمپنی ایکس اےآئی نے یہ

جنسی مواد تنازع سے مسک کو دھچکا: گروک ایڈٹ امیج فیچر تک رسائی محدود کردی Read More »

ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل

چیک جمہوریہ کا دارالحکومت پراگ اپنے شاندار طرز تعمیر اور تاریخ کی وجہ سے ہمیشہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہا ہے، لیکن اب ایک بالکل انوکھا اور غیر متوقع مقام شہر کی نئی پہچان بن گیا ہےاور اس کے پیچھے ٹک ٹاک کا بڑا ہاتھ ہے۔ اے ایف پی کے مطابق پراگ کی

ٹک ٹاک نے پراگ لائبریری کی قسمت کھول دی: انتظامیہ کیلئے سیاح سنبھالنا مشکل Read More »

شردھا کپور کی شادی ہونے والی ہے؟ اداکارہ کے جواب سے سوشل میڈیا میں ہلچل

سال 2026 کی شروعات کے ساتھ ہی بالی ووڈ میں شادی کی ایک بڑی خبر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔ بات ہو رہی ہے معروف اداکارہ شردھا کپور کی، جن کی ذاتی زندگی ایک بار پھر خبروں کا مرکز بن گئی ہے۔ شردھا کپور، جو اپنی سادگی اور شوخ مزاجی کے باعث

شردھا کپور کی شادی ہونے والی ہے؟ اداکارہ کے جواب سے سوشل میڈیا میں ہلچل Read More »

پی ایس ایل میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور یہ ٹیمیں بالترتیب 175 کروڑ اور 185 کروڑ روپے میں فروخت کر دی گئی ہیں۔ پی ایس ایل کی ساتویں ٹیم ایف کے ایس گروپ نے ایک ارب 75 کروڑ

پی ایس ایل میں حیدرآباد اور سیالکوٹ کی انٹری Read More »

راتوں کو کوئی گلا گھونٹتا تھا: ہیما مالنی نے آسیب زدہ گھر میں ہوئے واقعات بتادیئے

بالی ووڈ کی ڈریم گرل ہیما مالنی نے اپنی زندگی کے ایک خوفناک دور سے پردہ اٹھایا ہے۔ حال ہی میں ان کے شوہر، معروف اداکار دھرمیندر کے انتقال کے بعد، ہیما مالنی سے جڑا ایک ایسا واقعہ منظرِ عام پر آیا ہے جس نے مداحوں کو حیران کر دیا ہے۔ رام کمل مکھرجی کی

راتوں کو کوئی گلا گھونٹتا تھا: ہیما مالنی نے آسیب زدہ گھر میں ہوئے واقعات بتادیئے Read More »

روبوٹکس : 179 ارب ڈالر کی صنعت خودمختار روبوٹس کی تیاری میں اب بھی بہت دور

لاس ویگاس میں جاری سالانہ ٹیک نمائش کنزیومر الیکٹرونکس شو (سی ای سی ) میں انسان نما روبوٹس نے رقص، قلابازیاں، بلیک جیک کھیلنے اور پنگ پونگ سے تو خوب توجہ حاصل کی، مگر ماہرین کا کہنا ہے کہ صرف کرتب دکھانا کافی نہیں، روبوٹس حقیقی اور عملی کام بھی کریں۔ اے ایف پی کی

روبوٹکس : 179 ارب ڈالر کی صنعت خودمختار روبوٹس کی تیاری میں اب بھی بہت دور Read More »