انسٹاگرام کے 1 کروڑ 75 لاکھ صارفین کا ڈیٹا لیک
معروف بین الاقوامی سائبر سیکیورٹی ویب سائٹ مالویئر بائیٹس نے دعویٰ کیا ہے کہ دنیا بھر میں ایک کروڑ 75 لاکھ (17.5 ملین) انسٹاگرام صارفین کا ذاتی ڈیٹا لیک ہو گیا ہے، جس سے صارفین کی پرائیویسی اور سیکیورٹی کو شدید خطرات لاحق ہو گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق یہ ڈیٹا 7 جنوری 2026 کو […]
انسٹاگرام کے 1 کروڑ 75 لاکھ صارفین کا ڈیٹا لیک Read More »









