صفحۂ اول

تیسرے بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی: ثروت گیلانی

اداکارہ ثروت گیلانی کا کہنا ہے کہ تیسرے بچےکی پیدائش کے بعد وہ ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھیں، جس سے چھٹکارے کے لئے انہوں نے ڈراما بریانی میں کام کیا ۔ ثروت گیلانی نے انٹرویو میں اپنی زندگی کے ایک انتہائی نجی اور اہم دور پر کھل کر بات کی، جس میں ان کے پوسٹ […]

تیسرے بچےکی پیدائش کے بعد ڈپریشن کا شکار ہوگئی تھی: ثروت گیلانی Read More »

افغانستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں شیڈول کرکٹ سیریز سے دستبردار

افغانستان نے پاکستان پر افغان صوبے پکتیکا میں حملے کے دوران افغان کرکٹرز کی ہلاکت کا الزام عائد کرتے ہوئے آئندہ ماہ پاکستان میں شیڈول سہ فریقی سیریز سے دستبرداری کا اعلان کیا ہے۔ افغان کرکٹ بورڈ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ افغان کرکٹ بورڈ ’صوبہ پکتیکا کے ضلع ارګون سے تعلق رکھنے

افغانستان کرکٹ بورڈ پاکستان میں شیڈول کرکٹ سیریز سے دستبردار Read More »

کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف

چین میں کرپشن الزامات پر فوج کے نو اعلیٰ جرنیلوں کو پارٹی اور فوج سے نکال دیا ہے۔ چین کی وزارت دفاع کے بیان میں کہا گیا ہے کہ جن 9 افراد پر سنگین مالیاتی جرائم کا شبہ ہے۔ ان میں سینئر جنرلز اور کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے ارکان شامل ہیں۔ ان 9

کرپشن کا الزام: چینی جرنیلوں سمیت 9 اعلیٰ ترین عہدیدار برطرف Read More »

افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ آسانی سے حل کرلوں گا: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تنازع جاری ہے لیکن اگر مجھے یہ مسئلہ حل کرنا پڑا تو میں یہ آسانی سے کرلوں گا۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ انھیں امریکا کا انتظام بھی چلانا ہے لیکن مجھے جنگیں رکوانا

افغانستان اور پاکستان کا مسئلہ آسانی سے حل کرلوں گا: امریکی صدر Read More »

معمر قذافی کے بیٹے کی ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کے عوض 10 سال بعد ضمانت

لبنان کی ایک عدالت نے لیبیا کے سابق مقتول رہنما معمر قذافی کے سب سے چھوٹے بیٹے ہنیبعل قذافی کی ایک کروڑ10 لاکھ امریکی ڈالر کی ضمانت پر رہائی کا حکم دیا ہے۔ ہنیبعل قذافی کو گزشتہ تقریباً ایک دہائی سے بغیر کسی باقاعدہ مقدمے کے لبنان میں حراست میں رکھا گیا تھا۔ لبنانی سرکاری

معمر قذافی کے بیٹے کی ایک کروڑ 10 لاکھ ڈالرز کے عوض 10 سال بعد ضمانت Read More »

مضبوط عضلات موٹاپے سے اندرونی اعضا کا نقصان کم کر سکتے ہیں: برطانوی تحقیق

برطانوی محققین کے ایک نئے مطالعے سے معلوم ہوا ہے کہ مضبوط عضلات رکھنے والے افراد میں موٹاپے سے ہونے والے دل، جگر اور گردوں کے نقصانات کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہوسکتا ہے۔ جرنل آف کلینیکل اینڈوکرائنولوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق مضبوط گرفت رکھنے والے فربہ افراد میں

مضبوط عضلات موٹاپے سے اندرونی اعضا کا نقصان کم کر سکتے ہیں: برطانوی تحقیق Read More »

پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا: گورنر اسٹیٹ بینک

گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا ہے ۔ واشنگٹن میں آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں کے موقع پر عالمی سرمایہ کاروں کی ملاقات کےدوران گورنر اسٹیٹ بینک نے کہا کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا، اب سرمایہ کاری اور

پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آ گیا: گورنر اسٹیٹ بینک Read More »

ہیلو میں ہوں دیپیکا آپ کی نئی اےآئی دوست: دیپیکا پڈوکون بن گئی میٹا کی آواز

ٹیکنالوجی اور بالی ووڈ کا ملاپ نئی اونچائیوں پر پہنچ رہا ہے ۔ معروف اداکارہ دیپیکا پڈوکون اب میٹا اے آئی کی سرکاری آواز بن گئی ہیں۔ جی ہاں، اب جب آپ میٹا سے بات کریں گے تو آپ کو جواب ملے گا دیپیکا کی آواز میں۔ دیپیکا پادوکون نے خود اپنے انسٹاگرام پر ایک

ہیلو میں ہوں دیپیکا آپ کی نئی اےآئی دوست: دیپیکا پڈوکون بن گئی میٹا کی آواز Read More »

سلمان خان نے رجت بیدی کو فلم ’رادھے‘ سے نکال دیا تھا؟

بالی ووڈ اداکار رجت بیدی ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں وہ آریان خان کی ویب سیریز “دی بیڈز آف بالی ووڈ” میں نظر آئے، جہاں ان کی اداکاری کو خوب سراہا گیا۔ تاہم، ایک پرانی بات نے ایک بار پھر توجہ حاصل کر لی۔ یہ خبر کہ سلمان خان نے انہیں

سلمان خان نے رجت بیدی کو فلم ’رادھے‘ سے نکال دیا تھا؟ Read More »

وائی فائی ڈیوائس کا چھوٹا بٹن، بڑا کام! بڑھائیں انٹرنیٹ اسپیڈ

اگر آپ نے کبھی اپنے وائی فائی راؤٹر کو غور سے دیکھا ہو تو اس پر ایک چھوٹا سا بٹن ضرور نظر آیا ہوگا جس پر ڈبلیو پی ایسلکھا ہوتا ہے۔ اکثر لوگ اس بٹن کو نظرانداز کر دیتے ہیں، کیونکہ انہیں معلوم ہی نہیں ہوتا کہ یہ بٹن دراصل کرتا کیا ہے۔ لیکن آج

وائی فائی ڈیوائس کا چھوٹا بٹن، بڑا کام! بڑھائیں انٹرنیٹ اسپیڈ Read More »