موسمیاتی تبدیلی 90 کروڑ انتہائی غریبوں کو براہ راست متاثر کررہی ہے:اقوام متحدہۤ
اقوامِ متحدہ نے جمعے کو جاری ایک رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ دنیا کے تقریباً 80 فیصد انتہائی غریب افراد یعنی تقریباً 90 کروڑ لوگ براہِ راست ماحولیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات جیسے خشک سالی، سیلاب، شدید گرمی اور آلودگی کا سامنا کر رہے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یواین ڈی […]
موسمیاتی تبدیلی 90 کروڑ انتہائی غریبوں کو براہ راست متاثر کررہی ہے:اقوام متحدہۤ Read More »









