صفحۂ اول

ڈیٹا چوری : 16 ارب لاگ ان تفصیلات لیک، ایپل اور گوگل صارفین کے لیے خطرہ

سائبر سیکیورٹی کے ماہرین ڈیٹا چوری کی بڑی کارروائی کا انکشاف کیا ہے ۔ اس میں تقریباً 16 ارب لاگ ان تفصیلات لیک ہونے کا خدشہ ہے۔ اس سے ایپل اور گوگل سمیت بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں کے ساتھ ساتھ کئی ممالک کی سرکاری ویب سائٹس پر اثر پڑا ہے۔ ٹیک نیوز ویب سائیٹ سائبر نیوز […]

ڈیٹا چوری : 16 ارب لاگ ان تفصیلات لیک، ایپل اور گوگل صارفین کے لیے خطرہ Read More »

حقیقی زندگی میں بھی لو گرو ہوں: ہمایوں سعید

پاکستان ٹی وی اور فلم کے سپر اسٹار ہمایوں سعید کہتے ہیں کہ کہ وہ حقیقی زندگی میں بھی لو گرو ہیں۔ برطانوی نشریاتی ادارے انڈیپینڈنٹ کو انٹرویو میں ہمایوں سعید نے کہا کہ ان کی نئی فلم لو گرو پر بہت زیادہ سرمایہ لگا ہے۔ اگچی سینماگھروں میں فلم اچھا بزنس کررہی ہے لیکن

حقیقی زندگی میں بھی لو گرو ہوں: ہمایوں سعید Read More »

ایران نے اسرائیل بھر میں پھر میزائلوں کی بارش کردی

اسرائیل اور ایران کے درمیان 13 جون سے جاری جنگ میں ایک دوسرے پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ غیر ملکی ایجنسیوں کے مطابق اسرائیل نے اصفہان میں ایک نیوکلیئرسائٹ اور کئی مقامات کو نشانہ بنایا ہے۔ خرم آباد میں بھی اسرائیلی حملوں میں کم از کم پانچ افراد شہید ہوئے ہیں۔مارے گئے۔ ایران

ایران نے اسرائیل بھر میں پھر میزائلوں کی بارش کردی Read More »

پاکستان کا ٹرمپ کا نام نوبیل امن انعام کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ

گذشتہ ماہ بھارت سے جنگ بندی کو ممکن بنانے کی وجہ سے پاکستان نے 2026 کے نوبیل امن انعام کے لیے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی سفارش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے جمعے اور ہفتے کی درمیانی شب سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا

پاکستان کا ٹرمپ کا نام نوبیل امن انعام کے لیے تجویز کرنے کا فیصلہ Read More »

پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت بہترین کام کر رہا ہے: خواجہ آصف

پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ پاکستان میں ایک ہائبرڈ نظام ہے۔ یہ مثالی جمہوری حکومت نہیں۔ تو یہ ہائبرڈ انتظام میرے خیال میں کمال کر رہا ہے۔ عرب نیوز کو دیے گئے انٹرویو کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ گزشتہ ماہ بھارت کے ساتھ تنازع کے بعد پاکستانی عوام میں

پاکستان میں ہائبرڈ نظام حکومت بہترین کام کر رہا ہے: خواجہ آصف Read More »

صنم سعید اور محب مرزا کا پیدائش کے ایک ماہ بعد بچے کی ولادت کا اعلان

اداکارہ صنم سعید نے اپنے ہاں پہلے بچے کی پیدائش کے تقریبا ایک ماہ بعد بیٹے کی ولادت کی تصدیق کردی۔ صنم سعید اور محب مرزا نے مارچ 2023 میں شادی کی تصدیق کی تھی۔ شادی کی تصدیق کے ڈھائی سال بعد پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے۔ صنم سعید نے 20 جون کو انسٹاگرام

صنم سعید اور محب مرزا کا پیدائش کے ایک ماہ بعد بچے کی ولادت کا اعلان Read More »

بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بعض علاقائی عناصر دہشت گردی کو ہائبرڈ وار فیئر کے ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں۔ چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر امریکا کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دو روز قبل انہوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کی

بعض عناصر دہشت گردی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہے ہیں: آرمی چیف Read More »

ایران سے لڑائی پر اسرائیل کو روزانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان : وال اسٹریٹ جرنل

امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے کہا ہےکہ ایران سے حالیہ جنگ میں اسرائیل کو ہر روز 40 کروڑ ڈالر کا نقصان ہورہا ہے۔ اسرائیل نے 13 جون کو ایران کے ایٹمی تنصیبات اور عسکری مقامات اور رہائشی علاقوں میں حملہ کرکے جنگ کا آغاز کیاتھا۔ جس کے جوابمیں ایران نے بھی وعدہ صادق سوم

ایران سے لڑائی پر اسرائیل کو روزانہ 40 کروڑ ڈالر کا نقصان : وال اسٹریٹ جرنل Read More »

اسرائیلی جارحیت کا 8واں دن؛ ایران کے بھی مسلسل جوابی حملے

اسرائیل کی جانب سے ایران پر مسلط کی گئی براہ راست جنگ میں دونوں طرف سے ایک دوسرے پر مسلسل ڈرون، میزائل اور راکٹ حملے کئے جارہے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے 13 جون کو ایران پر حملوں کے نتیجے میں عسکری قیادت، ایٹمی سائنس دانوں اور شہریوں کی شہادت کے بعد آپریشن ’وعدہ صادق

اسرائیلی جارحیت کا 8واں دن؛ ایران کے بھی مسلسل جوابی حملے Read More »

اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش گھر سے برآمد

کراچی میں ٹی وی کی سینیئر اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔۔ اپنی شاندار اداکاری اور مقبول ڈراموں میں بہترین کارکردگی کی وجہ سے مقبول سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق گزشتہ روز

اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش گھر سے برآمد Read More »