صفحۂ اول

اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش گھر سے برآمد

کراچی میں ٹی وی کی سینیئر اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش ان کے گھر سے برآمد ہوئی ہے۔۔ اپنی شاندار اداکاری اور مقبول ڈراموں میں بہترین کارکردگی کی وجہ سے مقبول سینئر ٹی وی اداکارہ عائشہ خان 76 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ نجی ٹی وی چینلز کے مطابق گزشتہ روز […]

اداکارہ عائشہ خان کی ایک ہفتے پرانی لاش گھر سے برآمد Read More »

مارک زکربرگ پر چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کا اپنے انجنیئر خریدنےکا الزام

دنیا کے سب سے سب سے بڑے اے آئی ٹول چیٹ جی ٹی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر سیم آلٹ مین نے میٹا کے سربراہ مارک زکربرگ پر الزام لگایا ہےکہ انہوں نے چیٹ جی پی ٹی کے ملازمین کو اپنی ٹیم میں شامل کرنے کے لئے 10 کروڑ ڈالر تک کی پیئکش کی تھی ۔

مارک زکربرگ پر چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او کا اپنے انجنیئر خریدنےکا الزام Read More »

خاتون کا انسٹاگرام پر 2 فالورز کم ہونے پر شوہر پر ہراسانی کا الزام

بھارتی رہاست اتر پردیش میں ایک خاتون نے اپنے شوہر پر انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد کم ہونے کا الزام لگاتے ہوئے ناصرف گھر چھوڑ دیا بلکہ پولیس میں ہراسانی کی شکایت بھی درج کرا دی۔ بھرتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اترپردیش کے ضلع ہاپوڑ میں نیشا نامی خاتون نے ویمنز پولیس اسٹیشن میں اپنے

خاتون کا انسٹاگرام پر 2 فالورز کم ہونے پر شوہر پر ہراسانی کا الزام Read More »

گوگل ویئر او ایس گھڑی اب آپ کو زلزلے سے محفوظ رکھے گی

گوگل کا زلزلہ الرٹ فیچر اینڈرائیڈ ڈیوائس میں ایمبیڈڈ موشن سینسر پر کام کرتا ہے۔ گوگل سسٹم ریلیز نوٹس کے مطابق، یہ فیچر اب ویئر او ایس پر مبنی وئیر ایبلز میں آ رہا ہے۔ 2020 میں اسے ابتدائی طور پر منتخب ممالک میں اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے ریلیز کیا گیا تھا۔ پچھلے کچھ

گوگل ویئر او ایس گھڑی اب آپ کو زلزلے سے محفوظ رکھے گی Read More »

ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ انہوں نے پاک فوج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر کو جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے کے لیے مدعو کیا تھا۔ وائٹ ہاؤس میں فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ جنرل عاصم منیر نے (پاک

ٹرمپ، عاصم منیر ملاقات: جنگ روکنے پر شکریہ ادا کرنے دعوت دی تھی: امریکی صدر Read More »

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار

قائد ایوان نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ ایران کی جوہری تنصیبات پر اسرائیل کا حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ دو درجن ممالک نے ایران پر اسرائیل کے حملہ کے خلاف مذمتی بیان جاری کیا،ان ممالک

ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ بین الاقومی قوانین کی خلاف ورزی ہے: اسحاق ڈار Read More »

ٹیسٹ میچ 5 نہیں 4 دن کا ہوگا لیکن اس کے لئے 2027 کا کرنا ہوگا انتظار

کرکٹ کو دلچسپ بنانے کے لیے آئی سی سی مسلسل قوانین میں تبدیلیاں کررہا ہے۔ اب خبریں سامنے آ رہی ہیں کہ 4 روزہ ٹیسٹ میچوں کو منظوری مل گئی ہے لیکن اس کا نفاذ رواں ورلڈ ٹیسٹ چمپئن شپ (ڈبلیو ٹی سی) کے بعد، یعنی 29-2027 سیزن سے ہوگا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے

ٹیسٹ میچ 5 نہیں 4 دن کا ہوگا لیکن اس کے لئے 2027 کا کرنا ہوگا انتظار Read More »

ٹرمپ کا کرپٹو پر بڑا داؤ: بٹ کوائن اور ایتھریم ای ٹی ایف لانچنگ کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرپٹوکرنسیز کا بڑا حامی سمجھا جاتا ہے۔ اس شعبے میں ان کی کمپنی نے بڑا سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ نے سب سے مقبول کرپٹو کرنسیز بٹ کوائن اور ایتھیریم میں سرمایہ کاری کے لیے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ لانچ کرنے کی تیاری کی

ٹرمپ کا کرپٹو پر بڑا داؤ: بٹ کوائن اور ایتھریم ای ٹی ایف لانچنگ کی تیاری Read More »

ایران کی اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش، پورے مقبوضہ فلسطین میں دھماکے

ایران پر اسرائیلی جارحیت کے بعد شروع ہونے والی لڑائی ساتویں دن میں داخل ہوگئی ہے۔ دونوں جانب سے ایک دوسرے کے فوجی ٹھکانوں اور اہم مقامات پر میزائل حملے کئے جارہے ہیں۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایران کی کارروائیوں کے حوالے سے صیہونی اور

ایران کی اسرائیل پر ایرانی میزائلوں کی بارش، پورے مقبوضہ فلسطین میں دھماکے Read More »

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑا نہیں، وقفہ لیا تھا: حمزہ علی عباسی

اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی مذہب اسلام کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان نہیں کیا تھا، ان کی بات کو غلط سمجھا گیا، انہوں نے مذہب کو سمجھنے کے لیے اداکاری سے وقفہ لیا تھا۔ معروف صحافی منصور علی خان کے پوڈ کاسٹ میں حمزہ علی عباسی کہا

اسلام کی خاطر شوبز چھوڑا نہیں، وقفہ لیا تھا: حمزہ علی عباسی Read More »