صفحۂ اول

گوگل پر پالیسیوں کی خلاف ورزی پر 304 ارب روپے کا جرمانہ

یورپی یونین نے امریکی ٹیکنالوجی کمپنی گوگل پر مجموعی طور پر 890 ملین یورو (تقریباً ایک ارب ڈالر) کا جرمانہ عائد کر دیا ہے، جس کی مالیت تقریباً 304 ارب پاکستانی روپے بنتی ہے۔ یورپی کمیشن نے گوگل پر 460 ملین یورو جرمانہ اس الزام پر لگایا کہ کمپنی نے سرچ نتائج میں اپنی سروسز، […]

گوگل پر پالیسیوں کی خلاف ورزی پر 304 ارب روپے کا جرمانہ Read More »

ایران کا حملے جاری رکھنے کا اعلان، مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی مزید پھیل گئی

ایران نے اعلان کیا ہے کہ جب تک امریکہ اس کے بنیادی ڈھانچے اور ساحلی علاقوں پر حملے جاری رکھے گا، ایرانی مسلح افواج بھی جوابی کارروائیاں جاری رکھیں گی۔ دوسری جانب یمن کے حوثی باغیوں نے بحیرہ احمر میں دو سعودی آئل ٹینکروں پر میزائل اور ڈرون حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے

ایران کا حملے جاری رکھنے کا اعلان، مشرقِ وسطیٰ میں لڑائی مزید پھیل گئی Read More »

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی معاہدہ

امریکا اور سعودی عرب نے ایک اہم سول (پرامن) جوہری تعاون کے معاہدے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ اس معاہدے کی حتمی منظوری اس وقت ہوگی جب سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لاتے ہوئے ابراہم معاہدوں میں شامل ہوگا۔ اے ایف پی کے مطابق یہ

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان ایٹمی معاہدہ Read More »

امریکا کا مون شوٹ اے آئی پر اینتھروپک کی ٹیکنالوجی نقل کرنے کا الزام

امریکی حکومت نے چینی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کمپنی مون شوٹ اے آئی پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے امریکی کمپنی اینتھروپک کے جدید اے آئی ماڈل کی نقل کر کے اپنا کیمی کے 3 ماڈل تیار کیا۔ وائٹ ہاؤس کے آفس آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پالیسی کے ڈائریکٹر مائیکل کریٹسیوس نے سوشل

امریکا کا مون شوٹ اے آئی پر اینتھروپک کی ٹیکنالوجی نقل کرنے کا الزام Read More »

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر معاونت کی درخواست: برطانوی نیوز ایجنسی کا دعویٰ

الاقوامی نیوز ایجنسی روئٹرز کے مطابق پاکستان کی جانب سے امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کو ارسال کی گئی درخواست میں دونوں ممالک کے درمیان پانچ سالہ مالیاتی تعاون کے ایک خصوصی انتظام کی سفارش کی گئی ہے۔ اگر اس درخواست کو منظوری مل جاتی ہے تو یہ پاکستان کی معیشت کے لیے ایک اہم

پاکستان کی امریکا سے 10 ارب ڈالر معاونت کی درخواست: برطانوی نیوز ایجنسی کا دعویٰ Read More »

اوپن اے آئی کے اے آئی ایجنٹس کی ٹیسٹ کے دوران ہگنگ فیس ہیک کرنے کی کوشش

چیٹ جی پی ٹی بنانے والی امریکی کمپنی اوپن اے آئی نے انکشاف کیا ہے کہ سکیورٹی جانچ کے دوران اس کے جدید خودمختار مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹس نے غیر متوقع طور پر حفاظتی حدود عبور کرتے ہوئے پروگرامرز کے معروف پلیٹ فارم ہگنگ فیس تک رسائی حاصل کرنے اور وہاں سے خفیہ معلومات

اوپن اے آئی کے اے آئی ایجنٹس کی ٹیسٹ کے دوران ہگنگ فیس ہیک کرنے کی کوشش Read More »

آواراپن 2 کے موسیقار کا فلم کے خلاف مہم چلائے جانے کا الزام

بالی ووڈ کے معروف گلوکار اور میوزک کمپوزر امال ملک نے دعویٰ کیا ہے کہ اداکار عمران ہاشمی کی آنے والی فلم آواراپن 2 اور اس کے میوزک البم کے خلاف مبینہ طور پر پیڈ پی آر مہم چلائی جا رہی ہے۔ آواراپن 2 عمران ہاشمی کی 2007 میں ریلیز ہونے والی مقبول فلم آواراپن

آواراپن 2 کے موسیقار کا فلم کے خلاف مہم چلائے جانے کا الزام Read More »

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن: 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار

سیکیورٹی فورسز نے بھارتی سرپرستی میں سرگرم “فتنہ الہندوستان” اور “فتنہ الخوارج” کے دہشت گرد نیٹ ورک کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرتے ہوئے بلوچستان کے مختلف علاقوں میں گزشتہ 48 گھنٹوں کے دوران متعدد مشترکہ انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن کیے، جن میں مجموعی طور پر 10 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ پاک

بلوچستان میں فورسز کا آپریشن: 10 دہشتگرد ہلاک، 2 خواتین خودکش بمبار گرفتار Read More »

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے بولرز میں ابرار احمد کا دوسرا نمبر

انگلینڈ کے تجربہ کار بیٹر جو روٹ نے بھارت کے خلاف تین میچوں کی ون ڈے سیریز میں شاندار کارکردگی کے بعد آئی سی سی ون ڈے بیٹنگ رینکنگ میں دوبارہ ٹاپ 10 میں جگہ بنا لی ہے۔ جو روٹ نے بھارت کے خلاف سیریز میں تینوں میچوں میں ناقابلِ شکست رہتے ہوئے 76، 99

آئی سی سی رینکنگ: ون ڈے بولرز میں ابرار احمد کا دوسرا نمبر Read More »

ن لیگ والے مشکل میں ہیں وہ کشمیریوں کے پیر بھی پکڑیں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آزاد جموں و کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ کسی اور نے نہیں بلکہ صرف کشمیری عوام نے کرنا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مہاجرین کی نمائندگی اپنی جگہ ایک آئینی اور جمہوری حق ہے، تاہم آزاد کشمیر کے مستقبل کا

ن لیگ والے مشکل میں ہیں وہ کشمیریوں کے پیر بھی پکڑیں گے: بلاول Read More »