سعودی عرب کو دھمکیوں کے جواب میں پاکستان کی حوثیوں کو کارروائی کی وارننگ
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے سعودی عرب کی بحری ناکہ بندی کی دھمکی اور خطے میں بڑھتی کشیدگی کے بعد پاکستان نے حوثیوں کو سخت انتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی بحری جہازوں یا سمندری مفادات کے خلاف کسی بھی قسم کا اقدام ناقابلِ قبول ہوگا۔ پاکستان کی وزارت خارجہ نے […]
سعودی عرب کو دھمکیوں کے جواب میں پاکستان کی حوثیوں کو کارروائی کی وارننگ Read More »









