ایرانی حملوں کے بعد کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی بچانے کی مہم شروع
دنیا کے گرم ترین ممالک میں شمار ہونے والے کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی بچت قومی ترجیح بن گئی ہے۔ ایرانی حملوں میں بجلی گھروں کو نقصان پہنچنے کے خدشات کے بعد حکام نے شہریوں سے توانائی کے کم استعمال کی اپیل کر دی۔ کویتی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے […]
ایرانی حملوں کے بعد کویت میں شدید گرمی کے دوران بجلی بچانے کی مہم شروع Read More »









