جولی ایل ایل بی 3 کی مشکل آسان: ریلیز روکنےکی درخواست خارج
بھارتی ریاست مہاراشٹرا کی بمبئی ہائی کورٹ نے بالی ووڈ فلم جولی ایل ایل بی 3کے خلاف دائر درخواست خارج کر دی۔ بھارتی میڈیا کےمطابق اکشےکمار اور ارشد وارثی کی فلم جولی ایل ایل بی 3 میں ججوں اور وکلاء کا مبینہ طور پر مذاق اُڑانے کے الزام میں ’ایسوسی ایشن فار ایڈنگ جسٹس‘ نامی […]
جولی ایل ایل بی 3 کی مشکل آسان: ریلیز روکنےکی درخواست خارج Read More »









