والد کی موت کے وقت ساتھ نہ ہونے کا غم زندگی بھر رہے گا: اسد ملک
اداکار اسد ملک کہتے ہیں کہ والد کے موت کے وقت وہ ان کے ساتھ نہ تھے اور یہ غم انہیں زندگی بھر رہے گا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک انٹرویو کلپ میں اسد ملک کہتے ہیں کہ انہیں آج تک کسی سے محبت نہیں ہوئی، اس لیے وہ محبت سے متعلق زیادہ علم نہیں […]
والد کی موت کے وقت ساتھ نہ ہونے کا غم زندگی بھر رہے گا: اسد ملک Read More »









