اینڈرائیڈ صارفین ہوشیار! آپ کا فون ہیک ہو سکتا ہے
دنیا کی کئی ریاستوں نے سرکاری سطح پر اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اینڈرائیڈ او ایس میں ایسی کمزوریاں ہیں جو ہیکرز کو ان کی معلومات اور ڈیٹا تک رسائی دے سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈرائیڈ او ایس میں بہت سی خامیاں […]
اینڈرائیڈ صارفین ہوشیار! آپ کا فون ہیک ہو سکتا ہے Read More »









