ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسیف نے کہا ہے کہ دنیا میں پانچ سال سے کم عمر ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار ہے۔ اقوام متحدہ نے 5 سال تک کے بچوں کے لئے یومیہ پانچ غذائیں تجویز کررکھی ہیں۔ جن میں ماں کا دودھ، اناج، جڑیں، دالیں، گری دار میوے […]
ہر 4 میں سے ایک بچہ شدید غذائی قلت کا شکار : اقوام متحدہ Read More »









