کیا واقعی کسی کو بھی ہپناٹائز کیا جا سکتا ہے؟
آپ نے اکثر فلموں میں ہپناٹزم کے ذریعے کسی کو اپنے بس میں کرکے اس سے اپنی ہدایات پر عمل کراتے ہوئے دیکھا ہی ہوگا لیکن اکثر یہ سوال اٹھتا ہے کہ کیا واقعی ایسا ہو سکتا ہے۔ آج کل بالی ووڈ کی فلم شیطان کے بڑے چرچے ہیں۔ جس میں آر. مادھون اپنی طاقت […]
کیا واقعی کسی کو بھی ہپناٹائز کیا جا سکتا ہے؟ Read More »









