زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع
عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کھانے میں زہر دیئے جانے کے خدشے کے پیش نظر اپنے طبی معائنے کے لئے اسلام ۤباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی ہے۔۔ بشریٰ بی بی نے اپنی درخواست میں سیکرٹری داخلہ، انسپکٹر جنرل (آئی جی) جیل خانہ جات پنجاب، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل راولپنڈی اور دیگر […]
زہر دیئے جانے کا خدشہ: بشریٰ بی بی کا طبی معائنے کے لیے ہائی کورٹ سے رجوع Read More »









