صفحۂ اول

سی پیک کو یرغمال نہیں ہونے دیں گے، صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے خطاب

صدر مملکت آصف زرداری نے ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنے پہلے خطاب میں آصف علی زرداری نے کہا کہ آج ہمارے ملک کو دانشمندی اور پختگی کی ضرورت ہے، امید ہے اراکین پارلیمنٹ اختیارات کا دانشمندی سے استعمال […]

سی پیک کو یرغمال نہیں ہونے دیں گے، صدر مملکت کا پارلیمنٹ سے خطاب Read More »

فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل گوگل گٹھ جوڑ: احتجاجی ملازمین برطرف

گوگل نے اسرائیل کے ساتھ کئے گئے معاہدے کے خلاف احتجاج کرنے والے 28 ملازمین کو پولیس کے حوالے کرنے کے بعد ملازمت سے بھی برطرف کردیا۔ جب کہ ان کے مزید کئی ملازمین کو نکالنے کا بھی اعلان کردیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل سے کیے گئے معاہدے ’پروجیکٹ نِمبس‘ کے

فلسطینیوں کے قتل عام میں اسرائیل گوگل گٹھ جوڑ: احتجاجی ملازمین برطرف Read More »

ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ ہوا تو اسرائیلی مراکز بھی ہمارے نشانے پر ہیں: ایران

ایران کے نیوکلیئر سیکیوریٹی کور کے کمانڈر جنرل احمد حق طلب نے کہا ہے کہ اسرائیل نے ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ کیا تو ہم نے بھی اسرائیلی ایٹمی مراکز کی نشاندہی کرلی ہے۔ ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق اپنے بیان مین جنرل احمد حق طلب نے کہا کہ بین الاقوامی قواعد و ضوابط

ہماری ایٹمی تنصیبات پر حملہ ہوا تو اسرائیلی مراکز بھی ہمارے نشانے پر ہیں: ایران Read More »

دیپیکا حاملہ ہونے کے باوجود ساری فلمیں مکمل کرنے میں مصروف، تصویریں لیک

2024 میں ستمبر کے مہینے میں بالی ووڈ کی ‘مستانی’ یعنی دیپیکا پڈوکون ماں بنیں گی۔ دونوں اداکار رنویر سنگھ اور دیپیکا اس لمحے کا تجربہ کرنے کے لیے بہت پرجوش ہیں۔ جہاں زیادہ تر اداکارائیں حمل کے دوران مکمل آرام کرنے پر توجہ مرکوز کرتی ہیں وہیں اداکارہ دپیکا پڈوکون حمل کے دوران بھی

دیپیکا حاملہ ہونے کے باوجود ساری فلمیں مکمل کرنے میں مصروف، تصویریں لیک Read More »

ملک میں رائج جنگل کے قانون کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آئے گی، عمران خان

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں جنگل کا قانون ہے جس کی وجہ سے ملک میں سرمایہ کاری نہیں آئے گی۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران عمران خان نے کہا کہ بہاول نگر میں قانون توڑ کر پولیس کو پھینٹا لگایا

ملک میں رائج جنگل کے قانون کی وجہ سے سرمایہ کاری نہیں آئے گی، عمران خان Read More »

اداکارہ کے بجائے وکیل بننا چاہتی تھی: کرینہ کپور

بالی ووڈ ستاروں کے بچوں کے بارے میں یہ خیال کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے والدین کے نقش قدم پر چلتے ہوئے فلموں میں اپنا کیریئر بنائیں گے۔ تاہم ایک بہت مضبوط فلمی پس منظر رکھنے کے باوجود، ایک اداکارہ ایک مختلف کیریئر بنانا چاہتی تھی۔ اس اداکارہ نے قانون کے شعبے میں اپنا

اداکارہ کے بجائے وکیل بننا چاہتی تھی: کرینہ کپور Read More »

فحش اور اسلام مخالف مواد کے ساڑھے 12 لاکھ یو آر ایل بلاک کئے:پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے سندھ ہائی کورٹ کو بتایا ہے کہ شکایات پر ملک میں فحش اور اسلام مخالف ویب سائیٹس کے ساڑھے 12 لاکھ لنکس بلاک کئے گئے۔ چیف جسٹس عقیل احمد عباسی کی سربراہی میں سندھ ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے فحش اور غیر اخلاقی مواد والی ویب سائیٹس کے

فحش اور اسلام مخالف مواد کے ساڑھے 12 لاکھ یو آر ایل بلاک کئے:پی ٹی اے Read More »

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ایکس بند کیا گیا: وزارت داخلہ

وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ میں کہا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ’ایکس‘ کو بند کیا گیا۔ ملک میں سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ (ٹوئٹر) کی بندش کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

انٹیلی جنس ایجنسیوں کی درخواست پر ایکس بند کیا گیا: وزارت داخلہ Read More »

یو اے ای سمیت خلیجی ممالک میں بد ترین بارشیں، نماز کیلیے بھی نہ نکلنے کا حکم

متحدہ عرب امارات سمیت خلیج کی کئی ریاستیں میں گزشتہ دو روز کے دوران تاریخ کی شدید ترین بارشیں ہوئی ہے۔ ماہرین اسے موسمیاتی تبدیلیوں کا اثر قرار دے رہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق متحدہ عرب امارات، بحرین، ایران، عمان اور قطر کے مختلف علاقے شدید بارشوں کی لپیٹ میں ہے۔ اس کے

یو اے ای سمیت خلیجی ممالک میں بد ترین بارشیں، نماز کیلیے بھی نہ نکلنے کا حکم Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب آپ کو پتہ چل سکے گا کہ کون آن لائن تھا

انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ نے ایک نیا فیچر متعارف کرادیا ہے جس کے ذریعے صارفین یہ جان سکیں گے کہ کچھ عرصہ قبل ان کی رابطہ فہرست میں سے کون کون آن لائن تھا۔ واٹس ایپ اپنے صارفین کے تجربے کو مسلسل بہتر بنانے کے لیےنئے اور پرکشش فیچر متعارف کرواتا رہتا

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب آپ کو پتہ چل سکے گا کہ کون آن لائن تھا Read More »