صفحۂ اول

بجٹ 2027: این ایچ اے کیلئے 264 ارب، توانائی منصوبوں کےلئے 91 ارب روپے مختص

مالی سال 2026-27 کے وفاقی ترقیاتی بجٹ کی شعبہ وار تفصیلات سامنے آ گئی ہیں، جس کے تحت مجموعی ترقیاتی پروگرام کا حجم 1116 ارب روپے سے زائد تجویز کیا گیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 754 ارب 90 کروڑ روپے مختص کرنے کی تجویز […]

بجٹ 2027: این ایچ اے کیلئے 264 ارب، توانائی منصوبوں کےلئے 91 ارب روپے مختص Read More »

پولینڈ میں بچوں پر اسکولوں میں موبائل فون لانے پر پابندی کا فیصلہ

پولینڈ کی حکومت نے 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے اسکولوں میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی عائد کرنے اور فحش مواد تک رسائی کے لیے عمر کی تصدیق کے سخت قوانین متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ مجوزہ اقدامات یکم ستمبر سے نافذ کیے جانے کا منصوبہ ہے۔ پولینڈ کے وزیر

پولینڈ میں بچوں پر اسکولوں میں موبائل فون لانے پر پابندی کا فیصلہ Read More »

بالی ووڈ میں کام اور ذاتی زندگی میں توازن کا مطالبہ زور پکڑ گیا، فنکاروں میں اختلافات

بھارتی فلم انڈسٹری میں طویل اور تھکا دینے والے اوقاتِ کار کے خلاف آوازیں بلند ہونے لگی ہیں، جبکہ روزانہ شوٹنگ کا دورانیہ 8 گھنٹے تک محدود کرنے کے مطالبے پر اداکاروں اور فلم سازوں کے درمیان اختلافات سامنے آ گئے ہیں۔ یہ بحث اس وقت شدت اختیار کر گئی جب رپورٹس میں دعویٰ کیا

بالی ووڈ میں کام اور ذاتی زندگی میں توازن کا مطالبہ زور پکڑ گیا، فنکاروں میں اختلافات Read More »

ایک سال میں اسرائیل کی دفاعی برآمدات 19.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسرائیل کی وزارتِ دفاع نے اعلان کیا ہے کہ 2025 کے دوران ملک کی دفاعی برآمدات تقریباً 30 فیصد اضافے کے ساتھ ریکارڈ 19.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئی ہیں۔ وزارتِ دفاع کے مطابق دفاعی برآمدات نے مسلسل پانچویں سال نیا ریکارڈ قائم کیا ہے، جبکہ گزشتہ پانچ برسوں میں یہ حجم دوگنا سے زیادہ

ایک سال میں اسرائیل کی دفاعی برآمدات 19.2 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں Read More »

اے آئی نے بدل دی نوجوان فٹبالر کی قسمت، ایک ویڈیو سے اٹلی کے کلب تک رسائی مل گئی

فٹبال کی دنیا میں مصنوعی ذہانت (اے آئی ) ایک نئی انقلابی تبدیلی لے آئی ہے، جہاں موبائل فون سے بنائی گئی ایک ویڈیو نوجوان کھلاڑیوں کے خواب پورے کرنے کا ذریعہ بن رہی ہے۔ برازیل کے 18 سالہ فٹبالر لیونارڈو ویگا تقریباً اپنے پروفیشنل فٹبالر بننے کے خواب سے دستبردار ہو چکے تھے، لیکن

اے آئی نے بدل دی نوجوان فٹبالر کی قسمت، ایک ویڈیو سے اٹلی کے کلب تک رسائی مل گئی Read More »

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تجربہ:خراب روشنی میں گلابی گینداستعمال کی اجازت

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ کرکٹ میں خراب روشنی کے اثرات کم کرنے کے لیے ایک اہم تجربے کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت ضرورت پڑنے پر میچ کے دوران سرخ گیند کی جگہ گلابی گیند استعمال کی جا سکے گی۔ آئی سی سی کے مطابق یہ فیصلہ چیف ایگزیکٹوز

آئی سی سی کا ٹیسٹ کرکٹ میں نیا تجربہ:خراب روشنی میں گلابی گینداستعمال کی اجازت Read More »

ایک سال میں 40 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل امیگریشن نعمان صدیقی نے انکشاف کیا ہے کہ سال 2025 کے دوران 39 ہزار 786 مسافروں کو انٹیلیجنس اطلاعات اور رسک اینالیسز کی بنیاد پر بیرون ملک سفر سے روکا گیا۔ اردو نیوز کے مطابق نعمان صدیقی نے کہا کہ مسافروں کی آف لوڈنگ آف لوڈنگ کا مقصد غیر قانونی امیگریشن اور

ایک سال میں 40 ہزار پاکستانیوں کو بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا Read More »

بجٹ 27-2026 میں ترقیاتی بجٹ 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز

آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے وفاقی ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کا حجم 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز دی گئی ہے۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق ترقیاتی فنڈز کا سب سے بڑا حصہ انفراسٹرکچر منصوبوں کیلئے مختص کیا گیا ہے، جس پر 730 ارب روپے خرچ کیے جانے کی تجویز ہے۔ دستاویزات کے

بجٹ 27-2026 میں ترقیاتی بجٹ 1126 ارب روپے رکھنے کی تجویز Read More »

آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی رواں برس جون کے بجائے 2027 فروری میں ہوگی

احمد آباد: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے سری لنکا میں ہونے والی افتتاحی ویمنز چیمپئنز ٹرافی 2027 کے شیڈول میں تبدیلی کی منظوری دے دی ہے۔ آٹھ ٹیموں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ اب جون جولائی کے بجائے 14 سے 28 فروری 2027 تک کھیلا جائے گا۔ آئی سی سی بورڈ نے اپنے

آئی سی سی ویمنز چیمپئنز ٹرافی رواں برس جون کے بجائے 2027 فروری میں ہوگی Read More »

ملائیشیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی نافذ

ملائیشیا میں یکم جون سے ایک نیا قانون نافذ کر دیا ہے جس کے تحت 16 سال سے کم عمر کے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹس بنانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ نئے قانون کے مطابق فیس بک، انسٹاگرام، ٹک ٹاک، یوٹیوب اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے لیے صارفین کی عمر کی تصدیق (ایج

ملائیشیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں کے لیے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر پابندی نافذ Read More »