ثاقب چدھڑ تنازع کی گونج میں اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات
پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر بھرپور توجہ حاصل کر رہی ہیں، جہاں ان کی مہندی کی تقریب کی تازہ تصاویر مداحوں اور شوبز حلقوں میں خاصی مقبول ہو رہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنی مہندی کی تقریب کی جھلکیاں مداحوں کے ساتھ شیئر کیں، جن میں […]
ثاقب چدھڑ تنازع کی گونج میں اداکارہ مومنہ اقبال کی شادی کی تقریبات Read More »









