صفحۂ اول

ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہوگیا: ٹرمپ کا دعویٰ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہوگیا۔ جرمن نیوز ویب سائیٹ ڈی ڈبلیو نے امریکی ذرائع ابلاغ کےحوالے سے بتایاہےکہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کو پہلے سے زیادہ سخت شرائط پر مشتمل ایک نیا سفارتی فریم ورک بھیجا ہے۔ فاکس نیوز کو دیے گئے ایک […]

ایران جوہری ہتھیار نہ بنانے پر راضی ہوگیا: ٹرمپ کا دعویٰ Read More »

ڈان 3 تنازع مزیدشدت اختیار کر گیا: فرحان اور زویا اختر کا برااعلان

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ اور فلم ساز فرحان اختر کے درمیان فلم ڈان 3 کے حوالے سے پیدا ہونے والا تنازع ختم ہونے کے بجائے مزید گہرا ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق رنویر سنگھ نے فلم سے علیحدگی کے بعد فرحان اختر اور ان کے پروڈکشن پارٹنر رتیش سدھوانی

ڈان 3 تنازع مزیدشدت اختیار کر گیا: فرحان اور زویا اختر کا برااعلان Read More »

عرفات منہاس پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 5 وکٹیں لینے والے اولین پاکستانی بولر بن گئے

لیفٹ آرم اسپنر عرفات منہاس نے اپنے اولین ون ڈے انٹرنیشنل میں آسٹریلوی بیٹرز کو گھما کر رکھ دیا ۔۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ون ڈے سیریز کا پہلا میچ راولپنڈی میں ہوا۔ میچ کی خاص بات لیفٹ آرم اسپنر عرفات منہاس کی بہترین بولنگ تھی۔۔ انہوں نے آسٹریلوی بیٹرز کو گھما

عرفات منہاس پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 5 وکٹیں لینے والے اولین پاکستانی بولر بن گئے Read More »

پاکستان کا کرکٹ تاریخ میں نیا سنگِ میل: ون ڈے فارمیٹ کے 1000بین الاقوامی مقابلے

پاکستان کرکٹ ٹیم نے ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ کی تاریخ میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے 1000 میچز مکمل کرنے والی دنیا کی تیسری ٹیم بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا کے خلاف کھیلا جانے والا سیریز کا پہلا ون ڈے قومی ٹیم کی تاریخ کا 1000واں

پاکستان کا کرکٹ تاریخ میں نیا سنگِ میل: ون ڈے فارمیٹ کے 1000بین الاقوامی مقابلے Read More »

ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی:امریکی وزیر جنگ

امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگستھ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ ہونے والا ممکنہ معاہدہ بہتر ہوگا، تاہم تہران کو کسی صورت جوہری ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق انہوں نے کہا کہ ایران اچھی طرح جانتا ہے کہ اسے معاہدے کے لیے کیا اقدامات کرنے

ایران کے ساتھ جو بھی ڈیل ہوگی اچھی ہوگی:امریکی وزیر جنگ Read More »

بجٹ 27-2026: آئی ایم ایف کا تمام طبقات سے انکم ٹیکس وصولی یقینی بنانے کا مطالبہ

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک کے تمام طبقات سے مؤثر انداز میں انکم ٹیکس وصولی کو یقینی بنایا جائے اور ٹیکس نیٹ کو مزید وسعت دی جائے تاکہ حکومتی آمدن میں اضافہ ممکن ہو سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی ایم ایف نے صوبائی حکومتوں

بجٹ 27-2026: آئی ایم ایف کا تمام طبقات سے انکم ٹیکس وصولی یقینی بنانے کا مطالبہ Read More »

حج نے روح میں ایسی چنگاری روشن کردی جو ہمیشہ جلتی رہے گی: وسیم اکرم

کراچی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے حجِ بیت اللہ کی سعادت حاصل کرنے پر اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ سفر ان کا ذاتی اور روحانی فیصلہ تھا۔ سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں وسیم اکرم نے کہا کہ بعض حلقوں میں ان کے حج کے

حج نے روح میں ایسی چنگاری روشن کردی جو ہمیشہ جلتی رہے گی: وسیم اکرم Read More »

پاکستان کا صرف ماضی ہے، نہ حال ہےاور نہ مستقبل: انور مقصود

معروف ادیب، ڈرامہ نگار اور مزاح نگار انور مقصود نے کہا ہے کہ پاکستان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ ملک ماضی میں جی رہا ہے، جبکہ حال اور مستقبل کی سمت واضح نظر نہیں آتی۔ بی بی سی اردو کو دیے گئے ایک انٹرویو میں انور مقصود نے کہا کہ انہوں نے گزشتہ 67

پاکستان کا صرف ماضی ہے، نہ حال ہےاور نہ مستقبل: انور مقصود Read More »

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملےمیں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فضائی حملوں میں کم از کم 3 افراد جاں بحق جبکہ ایک درجن سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ لبنان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق حملوں کا سلسلہ مختلف دیہات اور قصبوں میں جاری رہا جس سے شہری علاقوں کو بھی نقصان پہنچا۔ لبنانی حکام کے مطابق جاں بحق ہونے

جنوبی لبنان پر اسرائیلی فضائی حملےمیں 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی Read More »

آئی سی سی میں اہم تقرری: ڈاکٹر روز سی آزاد ڈائریکٹر مقرر

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ڈاکٹر روز سی ریواز کو بورڈ میں بطور آزاد ڈائریکٹر مقرر کر دیا ہے، جہاں وہ ابتدائی طور پر تین سالہ مدت کے لیے خدمات انجام دیں گی، جس میں مزید تین سال کی توسیع بھی ممکن ہوگی۔ آئی سی سی کے مطابق ڈاکٹر ریواز اس وقت انگلین

آئی سی سی میں اہم تقرری: ڈاکٹر روز سی آزاد ڈائریکٹر مقرر Read More »