ٹرمپ کا ٹیرف اعلان کرپٹومارکیٹ پر بھاری پڑگیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے محصولات کے اعلان کا کرپٹو مارکیٹ پر بھی بڑا اثر پڑا ہے ۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قیمت جمعرات کو تقریبا دو فیصد گر گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت فیصلوں کی وجہ سے جہاں پوری دنیا کی معیشتوں میں […]
ٹرمپ کا ٹیرف اعلان کرپٹومارکیٹ پر بھاری پڑگیا Read More »