معیشت

ٹیلی کام سیکٹر کی آمدنی میں 15 فیصد سے زائد کی کمی

پاکستان کے ٹیلی کام سیکٹر میں گزشتہ میں 3 برسوں کے دوران براڈ بینڈ ڈیٹا استعمال میں 37.84 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی کی دستاویزات کے مطابق ٹیلی کام سبسکرائبرز 2024-25 میں 200 ملین تک پہنچ گئے ہیں جب کہ براڈبینڈ سبسکرائبرز کی تعداد تین سال میں 127.6 ملین سے […]

ٹیلی کام سیکٹر کی آمدنی میں 15 فیصد سے زائد کی کمی Read More »

پیٹرول 8 روپے 36 پیسے اور ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا

حکومت نے ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے 39 پیسے اور پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یٹرول اور ڈیزل پر ڈھائی روپے فی لٹر کاربن لیوی عائد کی گئی ہے۔ اس کا اعلان نئے مالی سال کے وفاقی

پیٹرول 8 روپے 36 پیسے اور ڈیزل 10 روپے 39 پیسے فی لیٹر مہنگا Read More »

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ

اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہےجس کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا۔ گھریلو صارفین کے سلیب ریٹ، روٹی تنور اور کمرشل کے ریٹ تبدیل نہیں کیے گئے تاہم فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے۔ نوٹی فکیشن کے مطابق جنرل انڈسٹری، کیپٹیو، سی این جی، سیمنٹ اور

گیس قیمتیں بڑھادی گئیں:گھریلو صارفین کے فکسڈ چارجز میں 50 فیصد اضافہ Read More »

ٹرمپ کا کرپٹو پر بڑا داؤ: بٹ کوائن اور ایتھریم ای ٹی ایف لانچنگ کی تیاری

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو کرپٹوکرنسیز کا بڑا حامی سمجھا جاتا ہے۔ اس شعبے میں ان کی کمپنی نے بڑا سرمایہ کاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ٹرمپ میڈیا اینڈ ٹیکنالوجی گروپ نے سب سے مقبول کرپٹو کرنسیز بٹ کوائن اور ایتھیریم میں سرمایہ کاری کے لیے ایکسچینج ٹریڈڈ فنڈ لانچ کرنے کی تیاری کی

ٹرمپ کا کرپٹو پر بڑا داؤ: بٹ کوائن اور ایتھریم ای ٹی ایف لانچنگ کی تیاری Read More »

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا

ومت نے پیٹرول کی قیمت میں 4 روپے 80 پیسے فی لیٹر اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے 95 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کا نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کردہ نوٹی

پیٹرول 4.80 اور ڈیزل 7.95 روپے فی لیٹر مہنگا Read More »

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر

چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال نے انکشاف کیا ہے کہ ملک کے 95 فیصد لوگوں کے پاس ایئر کنڈیشنر نہیں اور سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے ۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبر کسٹمز واجد

سیلز ٹیکس کی مد میں تین ہزار ارب روپے کی چوری ہورہی ہے : چیئرمین ایف بی آر Read More »

پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد گدھوں کا اضافہ

گزشتہ ایک سال کے دوران ملک بھر میں مویشیوں اور پالتو جانوروں کی تعداد میں اضافہ ہوا ۔ وفاقی ادارۂ شماریات نے ملک میں مختلف جانوروں اور مویشیوں کی تعداد کے حوالے سے سالانہ رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق گزشتہ 1 سال میں مویشیوں کی تعداد میں 21 لاکھ 71 ہزار کا اضافہ

پاکستان میں ایک لاکھ سے زائد گدھوں کا اضافہ Read More »

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں مالیاتی پائیداری کو مضبوط بنانے اور عوامی مالیاتی نظم و نسق کو بہتر بنانے کے لیے 80 کروڑ ڈالر کے پروگرام کی منظوری دے دی ہے۔ فلپائن میں قائم مالیاتی ادارے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بہتر وسائل کی وصولی اور

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 80 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی Read More »

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کا اضافہ کر دیا، تاہم ڈیزل کے نرخ برقرار رکھے گئے ہیں۔ وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلامیہ جاری کردیا، جس کا اطلاق آج سے ہی ہوگیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافے کے بعد 253 روپے

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ Read More »

بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کا اعتراض

آئی ایم ایف نے بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر تحفاظات کا اظہار کردیا ہے۔ چند روز قبل حکومت پاکستان نے بٹ کوائن کی مائننگ اور مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا سینٹرز کے لیے دو ہزار میگاواٹ بجلی مختص کرنے کا اعلان کیا تھا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان اور

بِٹ کوائن مائننگ اور اے آئی کو بجلی دینے کے معاملے پر آئی ایم ایف کا اعتراض Read More »