معیشت

پاکستان پر ڈالر، پاؤنڈ اور ریال اور درہم کی بارش: ریکارڈ ترسیلات زر موصول

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے موجودہ مالی سال کے دوران مارچ کے مہینے میں 4.1 ارب ڈالر کی ریکارڈ ترسیلات زر ملک بھیجی گئی ہیں، جو کسی بھی ایک مہینے میں بیرون ملک پاکستانیوں کی جانب سے موصول ہونے والی سب سے بڑی رقم ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری […]

پاکستان پر ڈالر، پاؤنڈ اور ریال اور درہم کی بارش: ریکارڈ ترسیلات زر موصول Read More »

عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں: وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں ہے لاہور چیمبر آف کامرس میں میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیر خزانہ کا کہنا تھا کہ معاشی استحکام کے لیے افراط زر کا نیچے آنا بہت ضروری تھا، شرح سود 22 فیصد

عام آدمی پر ہماری پالیسیوں کا اثر نہیں ہورہا تو کوئی فائدہ نہیں: وفاقی وزیر خزانہ Read More »

عید پر گزشتہ سال کے مقابلے میں 150ارب روپے زائد کی خریداری ہوئی: وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ رواں برس عیدالفطر پر 870 ارب روپے کی خریداری ہوئی ہے، گزشتہ مالی سال عیدالفطر پر 720 ارب روپے کی خریداری ہوئی تھی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں معاشی استحکام آچکا ہے، رواں مالی سال کی پہلی

عید پر گزشتہ سال کے مقابلے میں 150ارب روپے زائد کی خریداری ہوئی: وزیر خزانہ Read More »

ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ

پاکستان بھی ان ممالک میں شامل ہے جن کی برآمدی مصنوعات پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹیرف کو کئی گنابڑھا دیا ہے۔ اس اقدام سے پاکستان کی برآمدات کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ امریکا دنیا بھر میں پاکستانی مصنوعات کا سب سے بڑا خریدار ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر کی

ٹرمپ ٹیرف معاملہ: پاکستان کا امریکا سے لڑائی کی بجائے مصالحت کا فیصلہ Read More »

ٹرمپ کا ٹیرف اعلان کرپٹومارکیٹ پر بھاری پڑگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے محصولات کے اعلان کا کرپٹو مارکیٹ پر بھی بڑا اثر پڑا ہے ۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کرپٹوکرنسی بٹ کوائن کی قیمت جمعرات کو تقریبا دو فیصد گر گئی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سخت فیصلوں کی وجہ سے جہاں پوری دنیا کی معیشتوں میں

ٹرمپ کا ٹیرف اعلان کرپٹومارکیٹ پر بھاری پڑگیا Read More »

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر میں کمی جب کہ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھ کر قوم کو عید کا تحفہ دے دیا۔۔ حکومت کی جانب سے ہر ماہ کی یکم اور 16 تاریخ کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں عالمی مارکیٹ کے تناظر میں رد و بدل کیا جاتا ہے

قوم کو عید کا تحفہ: پیٹرول پورے ایک روپے فی لیٹر سستا Read More »

ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت کو ٹیکس نظام میں شامل کیاجائےگا:وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئندہ مالی سال ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت جیسے شعبوں کو ٹیکس نظام میں شامل کیا جائے گا۔ چین کے باؤ فورم کے دوران بلوم برگ کو انٹرویو میں محمد اورنگزیب نےکہا کہ حکومت کی توجہ معیشت کو بہتر بنانے پر مرکوز ہے ، حکومت ملکی برآمدات

ریئل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت کو ٹیکس نظام میں شامل کیاجائےگا:وزیر خزانہ Read More »

ٹرمپ کے فیصلوں سے کرپٹو مارکیٹ مایوس ، بٹ کوائن میں گراوٹ

امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیرف سے متعلق فیصلوں اور کچھ دیگر وجوہات کی وجہ سے امریکہ میں کرپٹو مارکیٹ پر دباؤ ہے۔ مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے سب سے بڑی کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قیمت ایک دن میں تقریباً ایک فیصد گر گئی۔ اس کے علاوہ بٹ کوائن اسپاٹ ای ٹی ایف

ٹرمپ کے فیصلوں سے کرپٹو مارکیٹ مایوس ، بٹ کوائن میں گراوٹ Read More »

پاکستان کو 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ

وزارت تجارت نے گزشتہ 5 سال کے تجارتی خسارے کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں ۔۔ جس کے تحت گزشتہ 5 سال کے دوران قومی خزانے کو 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ ہوا۔ قومی اسمبلی میں پیش کی گئی دستاویزات کے مطابق گزشتہ 5 سال کے دوران پاکستان نے 136 ارب ڈالر

پاکستان کو 5 سال کے دوران 154 ارب ڈالر کا تجارتی خسارہ Read More »

لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ؛ عوام پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف سے محروم

حکومت نے لیوی 10 روپے فی لیٹر بڑھاکر عوام کو پیٹرول اور ڈیزل پر ممکنہ ریلیف سے محروم کردیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ اور درآمدی پریمیم کی وجہ سے 31 مارچ کو ختم ہونے والے اگلے 15 دن کے لیے تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 14 روپے فی

لیوی میں 10 روپے فی لیٹر اضافہ؛ عوام پیٹرول اور ڈیزل پر ریلیف سے محروم Read More »