مقبول ترین

محمد نواز کے برے دن: پابندی کے بعد انگلی فریکچر، نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر

پاکستان کے آل راؤنڈر محمد نواز دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی میں فریکچر کے باعث نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر ہوگئے۔ محمد نواز ٹورنامنٹ میں پاکستان گولڈ کی نمائندگی کر رہے تھے۔ 12 اگست کو پاکستان بلوز کے خلاف میچ میں فیلڈنگ کے دوران گیند لگنے سے ان کی دائیں ہاتھ کی درمیانی انگلی فریکچر

محمد نواز کے برے دن: پابندی کے بعد انگلی فریکچر، نیشنل چیمپئنز کپ سے باہر Read More »

اظفر علی کی تیسری شادی کی تصدیق: تفصیلات بھی بتادیں

پاکستانی شوبز کے معروف میزبان، اداکار اور پروڈیوسر اظفر علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ گزشتہ برس اکتوبر میں تیسری شادی کرچکے ہیں۔ اداکار نے پہلی مرتبہ کیمرے کے سامنے اپنی نئی ازدواجی زندگی کے بارے میں تفصیلی گفتگو کی۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے اظفر علی نے بتایا کہ

اظفر علی کی تیسری شادی کی تصدیق: تفصیلات بھی بتادیں Read More »

چین کا نیا اے آئی وار: ڈیپ سیک کا نیا ماڈل وی 4 پرو آگیا

چین کی معروف اے آئی کمپنی ڈیپ سیک نے مصنوعی ذہانت کی عالمی دوڑ میں ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے اپنا نیا ماڈل وی4 پرولانچ کردیا، جس میں خاص طور پر اے آئی ایجنٹس کی صلاحیتوں کو بہتر بنایا گیا ہے۔ کمپنی کے مطابق وی4 پرو 0813 ماڈل صارفین کے لیے اے پی آئی،

چین کا نیا اے آئی وار: ڈیپ سیک کا نیا ماڈل وی 4 پرو آگیا Read More »

ایران کے خلاف لڑائی میں امریکی ترجیح بدل گئی؛اولین ہدف تیل کی قیمتوں میں کمی

ایران کے خلاف جاری جنگ میں امریکا کی ترجیحات تبدیل ہوتی دکھائی دے رہی ہیں۔ امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ اس وقت واشنگٹن کی پہلی ترجیح ایران کے جوہری پروگرام کو روکنا نہیں بلکہ امریکی عوام کے لیے پٹرول اور تیل کی قیمتوں کو کم رکھنا ہے۔ امریکی نیوز چینل

ایران کے خلاف لڑائی میں امریکی ترجیح بدل گئی؛اولین ہدف تیل کی قیمتوں میں کمی Read More »

گووندا کی کم عمر اداکارہ کے ساتھ تصاویر، اہلیہ کا طنزیہ ردعمل

بالی ووڈ اداکار گووندا کی نئی فلموں اور ان کی ساتھی اداکارہ کومل رانی سونارکر کے ساتھ حالیہ ملاقاتوں نے ایک بار پھر توجہ حاصل کرلی ہے۔ اداکار کی اہلیہ سنیتا آہوجا نے بھی شوہر کو نئی فلم کی اداکارہ کے ساتھ دیکھے جانے پر اپنے مخصوص بے باک اور مزاحیہ انداز میں ردعمل دے

گووندا کی کم عمر اداکارہ کے ساتھ تصاویر، اہلیہ کا طنزیہ ردعمل Read More »

سائبر حملوں میں اے آئی ایجنٹس کے استعمال کا انکشاف

تائیوان کی وزارتِ ڈیجیٹل امور نے انکشاف کیا ہے کہ جولائی کے دوران جزیرے کے سرکاری اداروں کو نشانہ بنانے والے سائبر حملوں میں بیرونِ ملک موجود ہیکرز نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) ایجنٹس کی مدد حاصل کی۔ حکام کے مطابق حملوں میں اے آئی ایجنٹس کو مختلف سائبر حملوں کی تکنیکوں کو تیزی سے

سائبر حملوں میں اے آئی ایجنٹس کے استعمال کا انکشاف Read More »

سپریم کورٹ ججز کی بنیادی تنخواہ 4 لاکھ روپے اضافے کے بعد 15 لاکھ روپے ماہانہ مقرر

صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی حکومت کی سفارش پر سپریم کورٹ کے ججز کی تنخواہوں، الاؤنسز اور پنشن سے متعلق مراعات میں بڑے اضافے کی منظوری دے دی۔ نئی تنخواہوں اور الاؤنسز کا اطلاق 10 دسمبر 2025 سے ہوگا، جبکہ گزشتہ مدت کے مالی فوائد اور اضافے کے بقایا جات بھی ججز کو

سپریم کورٹ ججز کی بنیادی تنخواہ 4 لاکھ روپے اضافے کے بعد 15 لاکھ روپے ماہانہ مقرر Read More »

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا مستعفی ہونے کا اعلان

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وائٹ ہاؤس کی پریس سیکریٹری کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے اختتام پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہوجائیں گی۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا کہ لیویٹ اپنے کم عمر بچوں اور خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزارنے کے لیے عہدہ چھوڑ رہی ہیں۔

وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولین لیویٹ کا مستعفی ہونے کا اعلان Read More »

لیونل میسی والد کے انتقال پر غمزدہ: فٹبال جاری رکھنے پر سنجیدہ شکوک کا اظہار

ارجنٹائن کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر لیونل میسی نے والد جارج میسی کے انتقال کے بعد فٹبال کھیلنا جاری رکھنے کے حوالے سے سنجیدہ شکوک کا اظہار کردیا۔ میسی نے سوشل میڈیا پر اپنے جذباتی پیغام میں کہا کہ انہیں نہیں معلوم کہ والد کے بغیر زندگی کیسے آگے بڑھے گی اور اب انہیں زیادہ

لیونل میسی والد کے انتقال پر غمزدہ: فٹبال جاری رکھنے پر سنجیدہ شکوک کا اظہار Read More »

گوگل نے نئے پکسل اسمارٹ فون، واچ اور ٹریکر کا اعلان کردیا

گوگل نے اپنی نئی پکسل مصنوعات متعارف کرانے کا اعلان کردیا، جن میں ایئر ٹیگ کے مقابل پکسل ٹیگ، جدید پکسل واچ 5 اور اے آئی صلاحیتوں سے لیس پکسل 11 اسمارٹ فون شامل ہیں۔ گوگل نے نیویارک میں منعقدہ تقریب کے دوران پکسل ٹیگ پیش کیا، جو ایپل کے ایئر ٹیگ کا حریف ہے۔

گوگل نے نئے پکسل اسمارٹ فون، واچ اور ٹریکر کا اعلان کردیا Read More »