مقبول ترین

دھوم 4 میں رنبیر کپور شامل نہیں، اداکار نے افواہوں کی تردید کر دی

بالی ووڈ کی مقبول ایکشن فرنچائز دھوم کے چوتھے حصے سے متعلق گردش کرنے والی خبروں پر اداکار رنبیر کپور نے خاموشی توڑتے ہوئے واضح کر دیا ہے کہ وہ دھوم 4 کا حصہ نہیں ہیں۔ دھوم فرنچائز کی پہلی فلم دھوم 2004 میں ریلیز ہوئی تھی۔ فلم میں ابھیشیک بچن، جان ابراہم، ادے چوپڑا،

دھوم 4 میں رنبیر کپور شامل نہیں، اداکار نے افواہوں کی تردید کر دی Read More »

کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رخ خان کی آن اسکرین بیٹی کا ذہنی بیماری سے متعلق بڑا انکشاف

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی مشہور فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں ان کی آن اسکرین بیٹی انجلی کا کردار ادا کرکے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ ثنا سعید نے اپنی زندگی کے ایک نہایت مشکل دور کے بارے میں پہلی بار کھل کر بات کی ہے۔ بلیمیا نرووسا ایک سنگین نفسیاتی

کچھ کچھ ہوتا ہے میں شاہ رخ خان کی آن اسکرین بیٹی کا ذہنی بیماری سے متعلق بڑا انکشاف Read More »

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ: پاکستان 282 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگ میں 7 وکٹوں پر 127 رنز

ٹرینیڈاڈ کے شہر ٹاروبا میں کھیلے جا رہے پہلے تاریخی ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز 14 وکٹیں گریں اور مقابلہ انتہائی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا۔ دن کے اختتام پر ویسٹ انڈیز نے اپنی دوسری اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 126 رنز بنا لیے ہیں اور اسے پاکستان پر مجموعی طور پر 155

ٹرینیڈاڈ ٹیسٹ: پاکستان 282 پر آؤٹ، ویسٹ انڈیز کے دوسری اننگ میں 7 وکٹوں پر 127 رنز Read More »

ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوجی کارروائی پرغور: جرمن نیوز ایجنسی کا پاکستانی ذرائع سے دعویٰ

جرمن نیوز ایجنسی نے پاکستانی انٹیلیجنس اداروں کے بعض باخبر ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں محدود پیمانے پر زمینی فوجی کارروائی کا حکم دینے پر غور کر سکتے ہیں۔ یہ دعویٰ جرمن خبر رساں ادارے ڈی پی اے کی ایک رپورٹ میں سامنے آیا ہے۔ جرمن

ٹرمپ کا ایران میں زمینی فوجی کارروائی پرغور: جرمن نیوز ایجنسی کا پاکستانی ذرائع سے دعویٰ Read More »

نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے لیے چار ٹیموں کے اسکواڈز، کپتانوں اور ٹورنامنٹ کے شیڈول کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل لسٹ اے ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان گرینز، پاکستان وائٹس، پاکستان بلیوز

نیشنل چیمپئنز کپ 2026 کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان Read More »

ملک میں تیار کردہ ای وی موٹر سائیکلوں میں غیر معیاری بیٹریوں کے استعمال کا انکشاف

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و پیداوار کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر ڈاکٹر مہرین رزاق بھٹو کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں ملک میں الیکٹرک موٹر سائیکل انڈسٹری کے معیار، حفاظتی ضوابط اور ریگولیٹری نظام کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں انکشاف کیا گیا کہ مارکیٹ میں متعدد غیرقانونی الیکٹرک

ملک میں تیار کردہ ای وی موٹر سائیکلوں میں غیر معیاری بیٹریوں کے استعمال کا انکشاف Read More »

اب کتاب سے براہِ راست سوال پوچھیں: اے آئی نے کتابوں کو بھی باتیں کرنا سکھا دیا

مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی تیزی سے ترقی نے اب کتابوں کی دنیا میں بھی ایک نیا انقلاب برپا کر دیا ہے۔ نئی اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے قارئین اب کتاب پڑھتے ہوئے براہِ راست اسی کتاب سے سوال پوچھ سکیں گے اور فوری جواب حاصل کر سکیں گے، جس سے مطالعہ پہلے سے

اب کتاب سے براہِ راست سوال پوچھیں: اے آئی نے کتابوں کو بھی باتیں کرنا سکھا دیا Read More »

سلمان خان کے حق میں عدالت کا فیصلہ: سوشل میڈیا سے کالا ہرن فلم کا مواد ہٹانے کا حکم

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کو دہلی ہائی کورٹ سے اہم قانونی ریلیف مل گئی ہے۔ عدالت نے پروڈیوسر امت جانی کو ہدایت دی ہے کہ فلم کالا ہرن: دی بیٹل آف لیگیسی سے متعلق تمام ویڈیوز، ٹیزرز اور تشہیری مواد سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے فوری ہٹایا جائے۔ عدالت نے سلمان خان کی

سلمان خان کے حق میں عدالت کا فیصلہ: سوشل میڈیا سے کالا ہرن فلم کا مواد ہٹانے کا حکم Read More »

نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات پر خاموشی توڑ دی

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نعیمہ بٹ نے فلم “مکھو” سے علیحدگی کے معاملے پر ہدایت کارہ و اداکارہ سنگیتا کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کر دیا ہے۔ چند روز قبل سنگیتا نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا تھا کہ نعیمہ بٹ کو فلم سے ان کے رویے اور مختلف مطالبات

نعیمہ بٹ نے سنگیتا کے الزامات پر خاموشی توڑ دی Read More »

آبنائے ہرمز بدستور بند: ایران کا آئندہ حملوں پر سخت جواب دینے کا اعلان

تہران: ایران کی فوج نے خبردار کیا ہے کہ مستقبل میں کسی بھی جارحیت کا پہلے سے زیادہ سخت جواب دیا جائے گا۔ فوج نے کہا ہے کہ وہ ہر قسم کے خطرات اور دشمن کی سازشوں کا مقابلہ کرنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ ایران عراق جنگ کے آخری مرحلے کی اہم

آبنائے ہرمز بدستور بند: ایران کا آئندہ حملوں پر سخت جواب دینے کا اعلان Read More »