انصاف میں تاخیر: 100 سالہ قیدی 42 سال بعد قتل کیس سے بری
بھارتی ریارست اترپردیش کی الہ آباد ہائی کورٹ نے ایک ایسے قتل مقدمے میں چونکا دینے والا فیصلہ سنایا ہے جو چار دہائیوں سے زائد عرصے تک عدالتی فائلوں میں دفن رہا۔ عدالت نے تقریباً 100 سالہ دھنی رام کو 1982 کے قتل کیس میں 42 سال بعد بری کر دیا، جسے 1984 میں عمر
انصاف میں تاخیر: 100 سالہ قیدی 42 سال بعد قتل کیس سے بری Read More »









