گوگل پر دنیا کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ جرمانہ
روس نے دنیا کے سب سے بڑے انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل پر پوری دنیا کی مجموعی قومی پیداوار (جی ڈی پی) سے زیادہ رقم کا جرمانہ عائد کر دیا ہے۔ بی بی سی کے مطابق روس کی عدالت میں یوٹیوب پر بلاک کئے گئے 17 روسی چینلزکی نشریات محدود کرنے پرگوگل کے خلاف دعوے […]
گوگل پر دنیا کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ جرمانہ Read More »