بھارتی الیکشن میں استعمال ہونے والی “پاکستانی”انمٹ سیاہی
بھارت میں عام انتخابات مختلف مراحل میں مکمل ہورہے ہیں۔ اس سلسلے میں حیران کن بات یہ ہے کہ اب تک بھارت میں جتنے بھی انتخابات ہوئے ہیں ان میں استعمال ہونے والی ان مٹ سیاہی کا فارمولہ پاکستان کے نامور سائنسدان ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی کا تیار کردہ ہے۔ امریکی خبر ایجنسی وائس آف […]
بھارتی الیکشن میں استعمال ہونے والی “پاکستانی”انمٹ سیاہی Read More »









