اہم ترین

خطے میں امن افغانستان میں بھارتی پراکسیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: کور کمانڈرز کانفرنس

پاک فوج کی اعلی قیادت نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن و استحکام افغان طالبان کے زیر تسلط زمین پر بھارتی پراکسیوں کی روک تھام سے مشروط ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی زیرِ صدارت جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) میں 276ویں

خطے میں امن افغانستان میں بھارتی پراکسیوں کے خاتمے سے مشروط ہے: کور کمانڈرز کانفرنس Read More »

حماس نے غزہ کا انتظامی کنٹرول ٹیکنو کریٹ کمیٹی کے سپرد کرنے کا اعلان کردیا

فلسطینی تنظیم حماس نے غزہ میں اپنا کنٹرول ختم کرنے اور انتظامی امور ٹیکنوکریٹ کمیٹی کو دینے کا اعلان کردیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق حماس کے رہنماؤں نے پریس کانفرنس کے ذریعے ٹیکنوکریٹ کمیٹی کو انتظامی معاملات سونپنے کاا علان کیا ۔ حماس کے مطابق یہ فیصلہ تقریباً دو دہائیوں پر مشتمل اس

حماس نے غزہ کا انتظامی کنٹرول ٹیکنو کریٹ کمیٹی کے سپرد کرنے کا اعلان کردیا Read More »

خیبر پختونخوا: 2026 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران دہشت گردی میں 413 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے سنٹرل پولیس آفس (سی پی او) نے رواں سال جنوری سے جون تک دہشت گردی اور ڈرون حملوں سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، جس کے مطابق صوبے میں ان واقعات کے نتیجے میں مجموعی طور پر 413 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چھ ماہ کے دوران

خیبر پختونخوا: 2026 کے ابتدائی 6 ماہ کے دوران دہشت گردی میں 413 افراد جاں بحق Read More »

نماز پہلی ترجیح: عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز

معروف گلوکار عاطف اسلم کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جس میں انہیں ایک کیفے کے اندر نماز ادا کرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو کے مطابق عاطف اسلم اپنے چند دوستوں کے ہمراہ ایک کیفے میں موجود تھے۔ اسی دوران نماز

نماز پہلی ترجیح: عاطف اسلم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز Read More »

پاکستان کی قیادت کے اعزاز، ڈسپلن اور فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر اعظم

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ قومی ٹیم کی قیادت کرنا ان کے لیے ہمیشہ اعزاز کی بات رہی ہے اور وہ ماضی کے تجربات سے سیکھتے ہوئے اب زیادہ پختگی، بہتر منصوبہ بندی اور مثبت سوچ کے ساتھ ٹیم کی رہنمائی کریں گے۔ سلمان بٹ کے پروگرام “سٹریٹ ڈرائیو

پاکستان کی قیادت کے اعزاز، ڈسپلن اور فٹنس پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: بابر اعظم Read More »

جنوبی یورپ جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور

جنوبی یورپ کے متعدد ممالک اس وقت شدید جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں ہیں، جہاں فرانس، اسپین، پرتگال، یونان، کروشیا اور البانیہ میں آگ کے باعث ہزاروں افراد کو اپنے گھر خالی کرنا پڑے، جبکہ حکام نے کئی علاقوں میں ہنگامی اقدامات نافذ کر دیے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق مختلف ممالک میں اب تک 19

جنوبی یورپ جنگلاتی آگ کی لپیٹ میں، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور Read More »

دوہفتوں میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد کی حج رجسٹریشن، آن لائن عمل جاری

وزارت مذہبی امور کے تحت حج 2027 سے 2030 تک کے لیے جاری آن لائن رجسٹریشن مہم میں صرف ابتدائی دو ہفتوں کے دوران ہی دو لاکھ 32 ہزار سے زائد افراد نے خود کو رجسٹر کرا لیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ عمل بدستور جاری ہے اور نئی ہدایات آنے تک بلا تعطل جاری

دوہفتوں میں سوا دو لاکھ سے زائد افراد کی حج رجسٹریشن، آن لائن عمل جاری Read More »

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا اپ سیٹ: بزاریل ناروے کے ہاتھوں ایونٹ سے باہر

فیفا ورلڈ کپ میں ایک اور بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، جہاں ناروے نے پانچ مرتبہ کی عالمی چیمپیئن برازیل کو 2-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔ امریکی شہر نیو جرسی میں کھیلے گئے اس سنسنی خیز مقابلے میں ناروے نے نہ صرف تاریخی کامیابی حاصل کی بلکہ پہلی بار

فیفا ورلڈ کپ 2026 کا سب سے بڑا اپ سیٹ: بزاریل ناروے کے ہاتھوں ایونٹ سے باہر Read More »

کینیڈا کی سوئمر سمر میک انٹوش کا 200 میٹر بٹر فلائی میں نیا عالمی ریکارڈ

مونٹریال: کینیڈا کی نوجوان اولمپک چیمپئن تیراک سمر میک انٹوش نے کینیڈین سوئمنگ چیمپئن شپ میں خواتین کی 200 میٹر بٹر فلائی میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کرتے ہوئے خواتین کی تیراکی کا 17 سال پرانا قدیم ترین عالمی ریکارڈ بھی توڑ دیا۔ 19 سالہ سمر میک انٹوش نے فائنل ریس صرف 2 منٹ 1.65

کینیڈا کی سوئمر سمر میک انٹوش کا 200 میٹر بٹر فلائی میں نیا عالمی ریکارڈ Read More »

ایپل آئی فون ایئر 2 کے کیمرے میں بڑی تبدیلی کا امکان

ایپل کے متوقع اسمارٹ فون آئی فون ایئر 2 کے حوالے سے نئی لیکس سامنے آئی ہیں، جن کے مطابق کمپنی اپنے گزشتہ ماڈل کی سب سے بڑی خامی دور کرتے ہوئے اس بار ڈوئل رئیر کیمرا سیٹ اپ متعارف کرا سکتی ہے۔ رپورٹس کے مطابق آئی فون ایئر 2 میں 48 میگا پکسل کا

ایپل آئی فون ایئر 2 کے کیمرے میں بڑی تبدیلی کا امکان Read More »