اہم ترین

فائبر یا کیبل؟ انٹر نیٹ کنکشن لینے سے پہلے جان لیں فرق

کراچی: دفتر یو یا گھر ، دکان ہو یا کھانے پینے کی جگہ، آج کے دور میں ہر جگہ تیز رفتار انٹرنیٹ کی ضرورت بڑھ گئی ہے۔ آن لائن کلاسز، ویڈیو کالنگ، گیمنگ، فلموں کی اسٹریمنگ اور ورک فرام ہوم جیسے کاموں کے لیے ایک اچھا براڈبینڈ کنکشن ضروری ہوگیا ہے۔ اگر آپ بھی گھر

فائبر یا کیبل؟ انٹر نیٹ کنکشن لینے سے پہلے جان لیں فرق Read More »

آئی سی سی نے 2027 سے 2031 عالمی ایونٹس کیلنڈر شیئر کردیا

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے 2027 سے 2031 کے درمیان ہونے والے عالمی کرکٹ ایونٹس کے شیڈول سے متعلق نئی تفصیلات اپنے رکن بورڈز کے ساتھ شیئر کردی ہیں۔ نئے کیلنڈر کے مطابق لاس اینجلس اولمپکس 2028 کے لیے مردوں اور خواتین کے کرکٹ کوالیفائرز جنوری اور فروری 2028 میں ہوں گے،

آئی سی سی نے 2027 سے 2031 عالمی ایونٹس کیلنڈر شیئر کردیا Read More »

سائبر حملوں میں اضافہ: اینتھروپک کے سیکیورٹی افسر کا صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ

نیویارک: دنیا بھر میں سائبر حملوں کے بڑھتے ہوئے خطرات کے درمیان مصنوعی ذہانت (اے آئی) کی کمپنی اینتھروپک کے ڈپٹی چیف انفارمیشن سکیورٹی آفیسر جیسن ڈی کلنٹن نے خبردار کیا ہے کہ ڈیجیٹل سکیورٹی کی صورت حال بہتر ہونے سے پہلے مزید خراب ہوسکتی ہے۔ ان کے مطابق ہیکرز سافٹ ویئر کی خامیوں، آن

سائبر حملوں میں اضافہ: اینتھروپک کے سیکیورٹی افسر کا صورتحال مزید بگڑنے کا خدشہ Read More »

خواتین اپنی تصاویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں: محسن نقوی

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے خواتین کو آن لائن بلیک میلنگ اور سائبر فراڈ سے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین اپنی تصاویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں، کیونکہ تصاویر کے غلط استعمال اور بلیک میلنگ کے متعدد واقعات سامنے آرہے ہیں۔ انہوں نے سائبر اور ڈیجیٹل جرائم کی روک تھام

خواتین اپنی تصاویر کسی کے ساتھ شیئر نہ کریں: محسن نقوی Read More »

عامر خان زندگی کے 30 سال خاندان کے بجائے کام میں ہی مصروف رہنے پر روپڑے

سنگاپور: بالی ووڈ کے معروف اداکار عامر خان سنگاپور انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اپنی زندگی اور فلمی کیریئر کے مشکل ترین لمحات یاد کرتے ہوئے جذباتی ہوگئے۔ سنگاپورانٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں عامر خان کو ان کی فلمی خدمات کے اعتراف میں ’اسکرین آئیکون ایوارڈ‘ دیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے فیسٹیول کے منتظمین کا

عامر خان زندگی کے 30 سال خاندان کے بجائے کام میں ہی مصروف رہنے پر روپڑے Read More »

پی ایس ایل 12: 46 روزہ ایونٹ میں 44 میچز؛ اہم فیصلے کرلئے گئے

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 12ویں ایڈیشن کے لیے قبل از سیزن روڈ میپ کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت کھلاڑیوں کی براہِ راست شمولیت کا مرحلہ آج سے شروع ہوگیا ہے، جبکہ پلیئر آکشن 23 جنوری 2027 کو منعقد ہوگی۔ پی سی بی

پی ایس ایل 12: 46 روزہ ایونٹ میں 44 میچز؛ اہم فیصلے کرلئے گئے Read More »

حکومت کی رواں سال اب تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1676 ارب روپے وصولی

اسلام آباد: سینیٹ کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ نے اعتراف کیا ہے کہ سپر ٹیکس کاروباری طبقے پر اضافی بوجھ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ ٹیکس گزشتہ ادوار میں بھی عائد کیا جاتا رہا ہے، تاہم رواں برس حکومت کو اسے ختم کرنے کی گنجائش نظر آئی

حکومت کی رواں سال اب تک پیٹرولیم لیوی کی مد میں 1676 ارب روپے وصولی Read More »

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 79.4 ارب ڈالر کی کمی

نیویارک: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی دولت میں ایک ہی دن میں بہت بڑی گراوٹ دیکھی گئی ہے۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ان کی مجموعی دولت میں ایک ہی دن میں 79.4 ارب ڈالر کی کمی آئی، جو 5 اگست کے بعد ایک دن میں ہونے والی سب سے بڑی کمی

ایلون مسک کی دولت میں ایک دن میں 79.4 ارب ڈالر کی کمی Read More »

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: گوادر میں دہشت گردی کی کارروائی کی کوشش ناکام بنا دی گئی، جبکہ گوادر اور گبد بارڈر کراسنگ کے علاقوں میں کلیئرنس آپریشنز کے دوران مختلف جھڑپوں میں ایک خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ دہشت گردوں کی کارروائیوں کے نتیجے میں ایک شہری شہید ہوا جبکہ چند گاڑیوں کو بھی نقصان

گوادر میں دہشت گردی کی کوشش ناکام، خاتون سمیت 10 دہشت گرد ہلاک Read More »

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلد مارشل

راولپنڈی: فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ بھارت کی سرپرستی میں سرگرم دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رکھی جائیں گی۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل

دہشت گرد تنظیموں کے خلاف کارروائیاں پوری شدت سے جاری رہیں گی: فیلد مارشل Read More »